ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی اور ریکارڈز کی بھرمار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز میں قومی کھلاڑیوںکی شاندار پرفارمنس ويڈيو لنک: DailyJang

سری لنکا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز میں قومی کھلاڑیوں نے اپنی شاندار پرفارمنس سے کئی ریکارڈز توڑ کرنئی تاریخ رقم کی ہے۔

دس سال بعد پاک سر زمین پر ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہوئی تو پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی ریکارڈ اپنے نام کیے، عابد علی نے راولپنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو پر سنچری بنائی اور یوں وہ ون ڈے اور ٹیسٹ میں ڈیبیو پر سنچری کا کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے بلے باز بنے۔ اس کے بعد عابد نے کراچی ٹیسٹ میں بھی سنچری اسکور کی اور یوں ابتدائی 2 ٹیسٹ میں سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانی بھی بن گئے۔

شان مسعود اور عابدعلی نے سری لنکا کے خلاف 278 رنز کی سب سے بڑی اوپننگ شراکت بنائی، 18 سال بعد پاکستان کی اوپنگ جوڑی نے سنچریاں بنائیں۔ کراچی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے ابتدائی 4 بیٹسمینوں نے سنچریاں بنانے کا کارنامہ انجام دیا جو اس سے قبل دنیائے کرکٹ میں صرف ایک بار ہوا تھا۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ:پاکستان کی سری لنکا کو ہوم ٹیسٹ سیریز میں تاریخی شکستپاکستان کی سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح Read News PAKvsSL PAKvSL SLvPAK CricketComesHome Pakistan SriLanka KarachiTest TheRealPCB Pakistan 2ndTest Series
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی ٹیسٹ کپتان اظہرعلی فارم میں آگئے، کراچی ٹیسٹ میں سنچری بناڈالیدیر آئے درست آئے، 13 اننگز میں فلاپ رہنے کے بعد اظہر علی کا بلہ رنز اگلنے لگا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PAKvSL azharali
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں شدید سردی کی لہر،دھند کی شدت میں اضافہاہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews BC is main khushkhabri kia h? Rasty bnd log zaleel ho gay hm
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور کے سرکاری اسکول میں رقص کی محفل، لکی مروت اسکول کی دیواروں میں دراڑیںخیبر پختون خوا کے سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر کرنے کے دعوؤں کے باوجود اسکولوں کی حالت بہتر نہیں ہو سکی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز : دوسری اننگز میں پاکستان کی شاندار بیٹنگ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکمکراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »