پنجاب بھر میں شدید سردی کی لہر،دھند کی شدت میں اضافہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، دھند کی شدت میں اضافے سے حدنگاہ 10 میٹر تک رہ گئی ،جس کے باعث آج بھی ملتان سے خانیوال اور موٹروے ایم تھری کو مکمل بند کردیا گیا۔

پنجاب میں ان دنوں سرد موسم نے ڈیرے ڈال لیے ہیں،گزشتہ 2روز سے آسمان بھی دن بھر گہرے بادلوں کی لپیٹ میں رہتا ہے، سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ آئے روز فضا میں چھائی دھند بھی بڑھتی جارہی ہے۔ دھند کی شدت میں اضافے کے باعث جہاں پروازوں کا شیڈول متاثر ہےتو وہیں شہریوں کو آمدروفت میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

آج بھی موٹروے ایم تھری کو لاہور سے عبد الحکیم اور عبد الحکیم سے شور کوٹ تک بند کردیا گیا جبکہ ملتان سے خانیوال تک بھی قومی شاہراہ بند رہی۔ حافظ آباد، شیخوپورہ،ننکانہ صاحب، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع بھی شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہیں۔گزشتہ خبر

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BC is main khushkhabri kia h? Rasty bnd log zaleel ho gay hm

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں شدید دھند،ٹریفک کی روانی متاثر،ملک بھر میں شدید دھند،ٹریفک کی روانی متاثر، Pakistan WeatherAlertAndUpdates ColdWeather Forecasting Winter WeatherPK pid_gov FoggyWeather Traffic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گیس کی شدید کمیملک بھر میں گیس کی شدید کمی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں پونے 2 کروڑ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہونے کا انکشافوزارت صحت اور عالمی ادارہ صحت کے مشترکہ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ ناقص سیوریج نظام کی بدولت 1 کروڑ 70 لاکھ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہیں۔ Adult ka b check karo aor agar wakeelon ki pat sy keery na nakly tu mujy 3 dafa Wakee kehana بشمول آپ کے چینل کے کچھ لفافی اینکرز کے رو دماغ میں بھی پائے جاتے ہیں ان کا انکشاف کب ہوگا بھلا ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں موسم خشک،بالائی علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک بھر میں موسم خشک،بالائی علاقوں میں بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Pakistan WeatherAlert Rain Snowfall Mountains Forecasting FoggyWeather WeatherPK ColdAndDry pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی لہر: اپوزیشن اراکین پنجاب اسمبلی نے حکومت کو نا اہل قراردے دیا۔ملک میں مہنگائی کی لہر:اپوزیشن اراکین پنجاب اسمبلی نےحکومت کونااہل قراردے دیا۔ PTIGovernment PMLN PunjabAssembly OppositionParty Inflation Pakistan PMImranKhan pmln_org Marriyum_A AzmaBokhari UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI Fayazchohanpti pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں دھند، دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشکپروازوں اور ٹرینوں کا بھی شیڈول متاثر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »