اگر بھارت نے کوئی حرکت کی تو بھرپور جواب ملےگا،وزیرخارجہ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے بھارت کو خبردار کردیا! تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ جاری ہے، موجودہ صورتحال سے توجہ ہٹانے کے لیے ہندوستان کوئی فالس فلیگ آپریشن بھی کر سکتا ہے، اگر بھارت نے کوئی حرکت کی تو بھرپور جواب ملے گا۔

وزیرخارجہ نے مزید کہا کہ اس ساری صورتحال سے توجہ ہٹانے کےلیے مودی حکومت کوئی فالس فلیگ آپریشن کر سکتی ہے،لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے امریکہ بھارت ٹوپلس ٹو مشترکہ اعلامیہ مسترد کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے امریکہ بھارت ٹو پلس ٹو مشترکہ اعلامیہ بہت خوب پاکستان۔ بہت ہی اچھے پاکستان ۔۔ لگے رہو اسی طرح پاکستان ۔۔ firm_pakistan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے امریکہ ، بھارت کے درمیان ٹوپلس ٹو مذاکرات میں پاکستان مخالف بیان کومسترد کردیاپاکستان نے امریکہ ، بھارت کے درمیان ٹوپلس ٹو مذاکرات میں پاکستان مخالف بیان کومسترد کردیا ForeignOffice pid_gov MoIB_Official USA India Dialogues Statement Rejected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے امریکا بھارت ٹو پلس ٹو اعلامیہ مسترد کردیامشترکہ اعلامیے میں بھارتی وزرا کے بیانات قابل مذمت ہیں، پاکستان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارت نے کارروائی کی تو منہ توڑ جواب دینگے, عمران خانآزاد کچشمیر پر حملہ کر دیا ھمارا وجیر اعظم کہہ رھا ھےکہ اگر حملہ کیا Insha Allah کاروائی چھوڑ، بھارت تو کاروائیاں کر رہا ھے جناب وزیراعظم😕 aaj_urdu geonews_urdu humnews_urdu siasatpk
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

”بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان اس کاکیا جواب دیگا ؟ ایئر وائس مارشل(ر) شہزاد چودھری نے ہمسایہ ملک کو خبر دار کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)دفاعی تجزیہ کار ایئر وائس مارشل(ر) شہزاد چودھری نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر بھارت کو سُبکی، امریکا سے خارجہ سطح کی ملاقات منسوخ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »