منشا پاشا اورجبران ناصر کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منشا پاشا اورجبران ناصر کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل -

اداکارہ منشا پاشااور سماجی کارکن جبران ناصر کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

گزشتہ روز منشا پاشا اورجبران ناصر کی منگنی کی خبروں نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیاتھا۔ سوشل میڈیا پر دونوں کی منگنی کی کا کارڈ بھی گردش کررہا تھا جس کے مطابق دونوں آج منگنی کرنے والے تھے اور اب دونوں کی منگنی کی تصویر منظرعام پر آئی ہے۔منشا پاشا نے منگنی کی تقریب کے لیے ہلکے گلابی رنگ کا لہنگا زیب تن کیا ہے جب کہ جبران ناصر سفید شلوار قمیض اور اجرک میں نظر آرہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین جہاں دونوں کو منگنی کی مبارکباد دے رہے ہیں اور دونوں کی آنے والی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔ وہیں کچھ لوگ اس منگنی پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے دونوں کی عمر پر تنقید کرتے ہو ئے کہہ رہے ہیں کہ یہ عمر ہے دونوں کے منگنی کرنے کی۔ جب کہ کئی افراد منشاپاشا اور جبران ناصر کے لباس پر بھی طنز کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ منشا پاشا اورجبران ناصر کی جوڑی گزشتہ برس سوشل میڈیا اسٹار فائزہ سلیم کی شادی میں منظرعام پر آئی تھی اور اس وقت سے ہی سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی تھیں کہ دونوں کا رشتہ دوستی سے زیادہ ہے۔ جبران ناصر اورمنشا پاشا کی فائزہ سلیم کی مہندی کے دوران ڈانس کرنے ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔ یاد رہے کہ دونوں کی شادی کی تاریخ فی الحال منظر عام پر نہیں آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Two kadyani families share hands

Congratulations MJibranNasir Bhai ❤🍰

بے دین شوہر ملا دنیا و آخرت برباد

Bakwas kartay hain... Kuch viral nahein hua.... Log Jibran Nasir jaisay keeron sy nafrat kartay hain...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشا پاشا اورجبران ناصرکی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پروائرل - ایکسپریس اردومنشا پاشا اورجبران ناصرکی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پروائرل - ManshaPasha JibranNasir یہ دونوں خنزیر ہیں کون یہ بھی بتا دیں ۔ ؟؟؟؟؟؟ now its time to unfollow you because of your unrealistic journalism 👍 Congratulations
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ منشا پاشا کی منگنی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرلمعروف پاکستانی اداکارہ کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Big news,huh? Come on ary, grow up
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ جینیفر گروٹ کی تلاوت قرآن پاک کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرلامریکی گلوکارہ جینیفر گروٹ کی تلاوت قرآن پاک کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل AmericanSinger JenniferGrout RecitingTheQuran Video SocialMedia Viral
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سکول کی ویڈیو سے سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی نومل راؤپاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف گلوکار فاروق شاد نے اپنی بیٹی نومل راؤ کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے اور انھیں گلوکاری میں اپنا مقام خود پیدا کرنے کی نصیحت کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ منشا پاشا اور جبران ناصر کی منگنی کب ہوگی؟تاریخ سامنے آگئی02:28 PM, 21 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی :سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر کی منگنی؟منشا پاشاکی پہلی شادی 2013 میں ہوئی تھی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates JibranNasir ManshaPasha
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »