سکول کی ویڈیو سے سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی نومل راؤ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکول کی ویڈیو سے سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی نومل

مگر جب فاروق شاد نے نومل کو ایک دن خاموشی سے اپنے کمرے میں ریاض کرتے سنا تو انھوں نے سوچ لیا کہ وہ اس کے خواب کو پورا کرنے کے لیے اس کے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو دور کریں گے۔

وہ تین سال کی عمر سے گانا گا رہی ہیں۔ ان کے کمرے میں دیوراوں پر لگے مشہور گلوکاروں کے پوسڑز اور ٹیبل پر موجود گٹار سے یہ اندازہ ہو رہا تھا کہ ان کو گانے کا کس قدر شوق ہے۔ اسی لیے جب نومل کو گاتا ہوا سنا تو اُنھوں نے سوچ لیا کہ نومل کے اس ہنر کو نہ صرف آگے بڑھنے دیں گے بلکہ اس خواب کو پورا کرنے میں بھی مدد کریں گے۔فاروق بتاتے ہیں کہ ’جب میں نے اپنی پہلی تنخواہ سے ہارمونیم خریدا تو میرے والد نے میرا ہارمونیم زمین پر مار کر توڑ دیا۔ انھوں نے کہا کہ ہم نے یہ کام نہیں کرنا۔ انھوں نے مجھے بہت مارا اور میں کئی دن تک روتا رہا۔‘نومل کے والد قاروق شاد نے اپنی زندگی میں والدین سے چھپ کر ایک گرجا گھر میں گانا سیکھا...

گھر میں دونوں کی آوازوں کا تال میل سن کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ فاروق اپنی بیٹی کے لیے کسی استاد سے کم نہیں ہیں۔فاروق کو اپنے وقت میں ’مراسی یا گانے والا‘ جیسے کئی لقب سننے پڑے لیکن انھوں نے اس کے باوجود ہار نہ مانی اور اپنی آواز کو پاکستانی فلموں میں استعمال کرنے کا سوچا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی 400 رنز کی برتری، کپتان اظہر علی کی سنچریکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستانی بلے بازوں نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا پر اپنی برتری کو مزید مضبوط کر لیا ہے۔ TheRealPCB Well played TheRealPCB oo damn now he is going to stay in the team the guy is useless TheRealPCB جسٹس وقار سیٹھ کے فیصلے کے بعد کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری دیکھی گئی ہے، ماہرین😜🙏😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا ابرار الحق کی ’چمکیلی‘ ہماری روایات کی نفی کرتا ہے؟ابرارالحق کے نئے گانے 'چمکیلی' پر اعتراض کرنے والے وکیل کہتے ہیں ’اس کیس میں اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ مروں کی انا مجروح ہونے پر یہ دعویٰ کیا گیا تو وہ غلط ہے۔ اس معاملے میں خودی ہے انا نہیں۔‘ Oh just shut it's only just a song nothing else. Yesss Yess..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے، وزیراعظمکراچی کی ترقی اور خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے، وزیراعظم pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وہ شخص جس نے پوتن کی صدر بننے میں مدد کیروس کے حکمرانوں نے مختلف ادوار میں مختلف طریقوں سے اقتدار حاصل کیا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ 20 برس قبل ولادیمیر پوتن کو یہ اقتدار کیسے ملا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا ابرار الحق کی ’چمکیلی‘ ہماری روایات کی نفی ہے؟ابرارالحق کے نئے گانے 'چمکیلی' پر اعتراض کرنے والے وکیل کہتے ہیں ’اس کیس میں اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ مروں کی انا مجروح ہونے پر یہ دعویٰ کیا گیا تو وہ غلط ہے۔ اس معاملے میں خودی ہے انا نہیں۔‘ بھئی معاف کرنا گانے نہیں دیکھتا صرف فورن دیکھتا ہوں😬😬 ہماری روایات بھارتی اور یورپین ٹرینڈز کا چربہ بن چکی ہیں 😐 نہر والے پل پر بلا کر بے غیرتی دکھا دینا بھی ہماری روایات کا حصہ نہیں ہوتا تھا۔ وقت آچکا ہے کہ گانے کو محض ایک گانا سمجھ کر انجوائے کریں اور ہر چیز میں روایات کو خطرہ، پاکستان کو خطرہ اور اسلام کو خطرہ والا رونا پیٹنا بند کریں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مجھےاورعدلیہ کو بدنام کرنے کی گھناونی سازش کی جا رہی ہے، چیف جسٹساسلام آباد : جسٹس آصف سعیدکھوسہ نے کہا ہے کہ انہیں اورعدلیہ کو بدنام کرنے کی گھناونی سازش کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ کا اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس LISTEN SIR YOU ARE NOT IMPORTANT IN THE EYE OF ALL MIGHTY ALLAH THEN ANY INNOCENT HUMAN BEING .RATHER DO YOU DUTY UNDER THE LIGHT OF ISLAM AND HOLLY QURAN ACCORDING TO CONSTITUTION OF PAKISTAN To kanjar ay Problem is political adjustment otherwise Constitution & law always sit on front foot mean everyone obligated to follow court order on good faith to avoid any problem, no matter who is there including army chief (should be aware of to implement it regardless political activities)
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »