پاکستان کی 400 رنز کی برتری، کپتان اظہر علی کی سنچری

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ٹیسٹ میں چوتھے روز پاکستانی کپتان اظہر علی کی سنچری مکمل خبر: تصویر بشکریہ: TheRealPCB Azhar Ali PAKvSL

عابد علی نے اپنے ٹیسٹ کریئر کی دوسری سنچری اپنے دوسرے ہی میچ میں مکمل کی تاہم وہ ڈبل سنچری نہ بنا سکے اور 174 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئےیہ تیسرا موقع ہے کہ پاکستان کے دونوں اوپنرز نے ایک ہی اننگز میں سنچریاں بنائی ہیں۔

اس سے قبل دوسرے روز کے اختتام پر سری لنکا کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 271 رنز بنائے ہیں اور اس کو پہلی اننگز میں پاکستان پر 80 رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TheRealPCB جسٹس وقار سیٹھ کے فیصلے کے بعد کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری دیکھی گئی ہے، ماہرین😜🙏😂

TheRealPCB oo damn now he is going to stay in the team the guy is useless

TheRealPCB Well played

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 316 رنز کی برتری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 315 رنز کی برتریکراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 315 رنز کی برتری KarachiTest TheRealPCB CricketComesHome SriLanka PAKvsSL SriLankanCricketTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوزیشن مستحکم، 6وکٹ پر 170رنز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیسٹ کا تیسرا دن، پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاریکراچی: شہرقائد میں جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا آغاز ہوگیا، پاکستان کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، قومی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 64 رنز بنا لیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 45 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوریآئی ایم ایف کی پاکستان کیلئے 45 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »