وہ شخص جس نے پوتن کی صدر بننے میں مدد کی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ شخص جس نے سابق کے جی بی افسر ولادیمیر پوتن کی روس کا صدر بننے میں مدد کی

ویلنٹین یوماشیو نے ولادیمیر پوتن کے روس کے صدر بننے میں اہم کردار ادا کیا۔ سابقہ صحافی اور بورس یلسن کی حکومت میں شامل رہنے والے ویلنٹین یوماشیو انٹرویو کم ہی دیتے ہیں لیکن وہ مجھ سے ملنے اور اپنی کہانی سنانے پر رضامند ہو گئے۔

’انھوں نے مجھے ولادیمیر پوتن سے ملوایا اور ہم نے ساتھ کام کرنا شروع کر دیا۔ جلد ہی پوتن کے بہترین کام نے میری توجہ حاصل کر لی۔ ’وہ نظریات مرتب کرنے، اپنے معاملے کا تجزیہ کرنے اور اس پر بحث کرنے میں ذہین تھے۔‘انھوں نے جواب دیا: ’یلسن کے دماغ میں مختلف امیدوار تھے جیسے کہ بورس نیمٹسو، سرگئی ستاپشین اور نکولئی ایکسینکو۔ میں نے اور یلسن نے ممکنہ جانشینوں کے بارے میں بہت بات کی اور ایک موقع پر ہم نے پوتن پر بھی بات...

’صرف چند ہی لوگوں یعنی وولوشن، پوتن اور یلسن کی بیٹی تاتیانہ کو اس کا علم تھا۔ حتیٰ کہ یلسن نے اپنی بیوی کو بھی اس بارے میں نہیں بتایا۔‘’یہ تقریر لکھنا مشکل تھا۔ یہ واضح تھا کہ یہ الفاظ تاریخ کا حصہ بنیں گی۔ پیغام اہم تھا۔ اسی لیے میں نے مشہور لائن لکھی ’مجھے معاف کر دیں۔‘ ’پوتن کا جھکاؤ دو طرح کے لوگوں کی جانب ہوتا ہے: بچپن کے دوست، جیسے کہ روٹنبرگ برادرز اور وہ جنھوں نے سوویت کے جی بی میں کام کیا ہو۔‘

پوتن کا مشن ماضی میں واپس جانا ہے۔ وہ سوویت یونین کے خاتمے کا انتقام لینا چاہتے ہیں جسے وہ ’بیسویں صدی کی جغرافیائی سیاست کا سب سے بڑا سانحہ‘ سمجھتے ہیں۔ وہ اور ان کے ساتھی سابق کے جی بی افسران مانتے ہیں کہ سوویت یونین کی تباہی مغربی انٹلیجنس کا کام ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنشن وصول کرنے کے لیے خاتون نے 11 سال شوہر کی لاش فریزر میں چھپائے رکھیپولیس کے مطابق خاتون نے یہ حرکت ممکنہ طور پر اپنے شوہر کی پنشن وصول کرنے کے لیے کی۔ 11 سال کے عرصے کے دوران خاتون نے 1 لاکھ 77 ہزار اس سے اچھا تھا کہ لاندھی بنا لیتئ۰۰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی لہر: اپوزیشن اراکین پنجاب اسمبلی نے حکومت کو نا اہل قراردے دیا۔ملک میں مہنگائی کی لہر:اپوزیشن اراکین پنجاب اسمبلی نےحکومت کونااہل قراردے دیا۔ PTIGovernment PMLN PunjabAssembly OppositionParty Inflation Pakistan PMImranKhan pmln_org Marriyum_A AzmaBokhari UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI Fayazchohanpti pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے سعودی دباؤ کے باعث ملائیشیا سمٹ میں شرکت نہیں کی: ترک صدرVery bad شرم آنی چاہئے خان کو، ایک منٹ سے پہلے لما پے جاتا ہے ہم بحیثیت قوم محترم مہاتیر محمد اور طیب اردگان سے معذرت خواہ ہیں اور اس کی وجہ ہمارے وزیراعظم عمران خان نہیں بلکہ اس وجہ پاکستان کے سابقہ کرپٹ حکمران ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی دباؤ کے باعث پاکستان نے کوالالمپور سمٹ میں شرکت نہیں کی، ترک صدر - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں 40 لاکھ پاکستانیوں کے روزگار کیلیے وزیراعظم عمران خان کو سخت فیصلہ کرنا پڑا، طیب اردوان حکومتی وکیل ۔آرمی کے وکیل سب نالائق ہیں آڈر بھی غلط پڑھا ہے Para No. 66 Is not operationnal order that is openion of judges . کہاں گیا وہ عمران خان جو کہتا تھا نہ میں خود کسی کے آگے جھکا ہوں نہ میں اپنی قوم کو جھکنے دوں گا افسوس ہم سعودی عرب کو پاکستان کا دوست سمجھتے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوالالمپورکانفرنس میں عدم شرکت، دفتر خارجہ نے بھی باضابطہ طورپرشرکت نہ کرنے کی وجہ بتادیاسلام آباد(ویب  ڈیسک) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بڑے مسلم ممالک کے تحفظات کے باعث
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوالالمپور سمٹ، سعودی عرب نے پاکستان پر دباؤ کی خبروں کی تردید کردیوزیراعظم عمران خان کو دباؤ میں لینے کی خبریں۔۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Erdogan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »