معروف ہالی ووڈ اداکارہ کو چہرہ سیاہ کرنے پر تنقید کا سامنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف ہالی ووڈ اداکارہ کو چہرہ سیاہ کرنے پر تنقید کا سامنا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق امریکی ماڈل، اداکارہ اور بزنس وومن کم کارڈیشین ویسٹ کو اپنے ایک میگزین شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کنے کے بعد شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

امریکی ماڈل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر میگزین شوٹ کی کچھ تصاویر اپلوڈ کیں جس میں وہ سیاہ لباس میں نظر آرہی ہیں، لیکن صارفین کی توجہ کا مرکز ان کا سیاہ لباس نہیں بلکہ میک اپ کی مدد سے سیاہ کیا گیا ان کا چہرہ بنا۔ سوشل میڈیا پر صارفین انہیں براؤن فیس کرنے پر تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں جبکہ کچھ کا ماننا ہے کہ انہوں نے اپنے اس عمل سے سیاہ فام خواتین کی تضحیک کی ہے۔نے یہ فوٹو شوٹ 7 ہولی وڈ نامی میگزین کے لیے کروایا تھا، اس موقع پر وہ نامور فرانسیسی ڈیزائنر میوگلر کا تیار کردہ گاؤن پہنے نظر آئیں۔

کم کارڈیشین نے اس فوٹو شوٹ کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ میوگلر کی جانب سے بنایا گیا لباس زیب تن کرکے فوٹو شوٹ کروانا خواب جیسا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک صارف نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک سیاہ فام خاتون ہونے کے باوجود مجھے ان تصاویر کو دیکھ کر بالکل خوشی نہیں ہوئی، لوگ ہم سے نفرت کرتے ہیں اور آپ ہماری رنگت کو زیور بناکر پہننے کی کوشش کررہی ہیں، ہماری محنت کو جاکر دھو لیں، شہرت کے لیے کچھ بھی کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی 400 رنز کی برتری، کپتان اظہر علی کی سنچریکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستانی بلے بازوں نے پراعتماد بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا پر اپنی برتری کو مزید مضبوط کر لیا ہے۔ TheRealPCB Well played TheRealPCB oo damn now he is going to stay in the team the guy is useless TheRealPCB جسٹس وقار سیٹھ کے فیصلے کے بعد کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری دیکھی گئی ہے، ماہرین😜🙏😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خاتون کی ماہرہ خان پر تنقید، اداکارہ نے بر وقت جواب دیکر لاجواب کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکارہ منشا پاشا اور جبران ناصر کی منگنی کب ہوگی؟تاریخ سامنے آگئی02:28 PM, 21 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی :سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ منشا پاشا کی منگنی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرلمعروف پاکستانی اداکارہ کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Big news,huh? Come on ary, grow up
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ زیبا شہناز کے لاپتہ بھتیجے کی لاش جنگل سے برآمد27 سالہ محمد شاہ سبحانی رواں سال 7 مئی کو مغربی لندن سے لاپتہ ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق جب وہ لاپتہ ہوئے تھے تو شاید ان کے پاس ہزاروں پاؤنڈز تھے۔ How sad and unfortunate!!! 💔 london mai bi is tara hota hai Allah raham
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر کی منگنی؟منشا پاشاکی پہلی شادی 2013 میں ہوئی تھی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates JibranNasir ManshaPasha
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »