نظام کی تبدیلی کی بازگشت اور ایمنسٹی کی رپورٹ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملکی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت سیاست میں ایک ارتعاش سا محسوس ہو رہا ہے۔ ہر طرف سے بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دے رہی ہیں۔ کوئی تین ماہ

اہم قرار دے رہا ہے تو کوئی اکتوبر نومبر میں ’’ تبدیلی‘‘ کی پیشگوئی سنا رہا ہے۔ کہیں پارلیمانی نظام کے حق میں دلائل دیے جارہے ہیں تو کہیں پارلیمانی نظام کی خامیاں محفلوں کا موضوع بن رہی ہیں۔ کہیں صدارتی نظام کو ملکی مسائل کا حل بتایا جارہا ہے تو ساتھ ہی صدارتی نظام لانے کی امیدیں بھی دلائی جارہی ہیں۔ ملکی مسائل کا حل صدارتی نظام کے تناظر میں پیش کیا جارہا ہے۔ اپوزیشن حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریوں میں ہے تو دوسری طرف حکومت بھی کسی صورت اپوزیشن کو سافٹ کارنر دینے کو تیار نہیں۔بات آج کل صدارتی...

ہماری ملکی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ یہاں ہر کچھ سال بعد نظام کی تبدیلی کی بات کی جاتی ہے۔ متعدد بار نظام بدل کر دیکھ لیا لیکن مسائل جوں کے توں رہے۔ نظام بدلا حکمران بدلے، نہیں بدلی تو عوام کی قسمت نہیں بدلی۔ جیسے ہی جمہوری و پارلیمانی نظام پٹری پر چڑھنے لگتا طالع آزماؤں نے جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹا اور اختیارات فر د واحد کے ہاتھ میں چلے جاتے رہے۔ ایوب خان سے لیکر یحیی خان تک اور پھر صدر ضیا سے لیکر مشرف کے دور حکومت تک ملک میں صدارتی نظام رہا۔ لیکن عوام کی قسمت وہی رہی جو ان کے حصے میں شروع سے...

جب یہاں قانون کی حکمرانی ہو گی ، امیر غریب کے لیے ایک قانون ہو گا ۔ اربوں کے گھپلے کرنے والے کے لیے بھی قانون کے مطابق سزا ہو گی جیسے ایک سائیکل چور کے لئے قانون و آئین سزا تجویز کرتا ہے تو پھر ہی کوئی نظام یہاں کامیاب ہو پائے گا۔ پھر چاہے وہ صدارتی ہو یا پارلیمانی اس سے فرق نہیں پڑتا۔ابھی یہ تحریر لکھی جارہی تھی کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی کرپشن کے حوالے سے عالمی رینکنگ کی خبر نے ٹی وی سکرینوں پرکھلبلی مچا دی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن نے سابقہ ادوار کے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ پاکستان...

یاد رہے یہ وہی ایمنسٹی انٹرنیشنل ہے جس کی رپورٹس پر وزیراعظم عمران خان اپنے اپوزیشن ادوار میں سابقہ حکومتوں کے لتے لیتے رہے۔ انہیں ہدف تنقید بناتے ہوئے ایجنسی کی رپورٹس کا حوالہ دیتے رہے۔ کرپشن کو ملکی سلامتی اور معاشی صورتحال کے لیے زہر قاتل قرار دیتے رہے لیکن آج صورتحال یہ ہے کہ ان کے اپنے دور حکومت میں کرپشن نے سات دہائیوں کے ریکارڈ تین سال میں توڑ کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ ایمنسٹی کی یہ رپورٹ حکومت کے بیانیے میں آخری کیل ہی کہا جائے تو بہتر ہے کہ جو جماعت کرپشن کے خاتمے کا عَلَم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’صدارتی نظام قبول نہیں‘: پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنیکا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اپوزیشن سے 23 مارچ کے احتجاج کو چند روز آگے لے جانے کے مشورے کے بعد حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے اور صدارتی نظام کسی صورت قبول نہیں۔ PDM کا جنازہ نکال گیا اب ٹرانسپیرنسی والے اپنے پالتو کے ٹٹے پکڑ لیے MoulanaOfficial They dont buy people lol Khan sb ne khete hein mey bahir agar aa gya toe ziada khtarnak hu ga.Jitni Jaldi bahir aa jye utna acha ha.Ab toe international agency ne the dia ha ke inke dour Mey corruption all time high ha.Ore Fawad Ch khete hein ke humare ha rule of nahi.Ic se ziada mulk se kya zulm ho ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدارتی نظام کی خواہشپاکستان کا پارلیمانی نظامِ حکومت ایک مرتبہ پھر مشقِ ستم ہے۔ ملک کے طول و عرض میں ایک ایسے نظام کی وکالت میں زمین و آسمان ایک کیے جا رہے ہیں جو ملک میں کئی مرتبہ ۔۔۔۔ تحریر: پیر فاروق بہاو الحق شاہ لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدارتی نظام اور مولانا مودودی کی بلیپہلے ایک دلچسپ واقعہ سنیے۔ جماعت اسلامی کی تاریخ کا سب سے بڑا تنظیمی حادثہ 1957ء میں پیش آیا جب مولانا امین احسن اصلاحی اور مولانا عبدالرحیم اشرف جیسی شخصیات جماعت سے الگ ہوگئیں۔ پڑھیئے خورشید ندیم کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صدارتی نظام کی خواہشپاکستان کا پارلیمانی نظامِ حکومت ایک مرتبہ پھر مشقِ ستم ہے۔ ملک کے طول و عرض میں ایک ایسے نظام کی وکالت میں...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »