صدارتی نظام اور مولانا مودودی کی بلی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلے ایک دلچسپ واقعہ سنیے۔ جماعت اسلامی کی تاریخ کا سب سے بڑا تنظیمی حادثہ 1957ء میں پیش آیا جب مولانا امین احسن اصلاحی اور مولانا عبدالرحیم اشرف جیسی شخصیات جماعت سے الگ ہوگئیں۔ پڑھیئے خورشید ندیم کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

پہلے ایک دلچسپ واقعہ سنیے۔ جماعت اسلامی کی تاریخ کا سب سے بڑا تنظیمی حادثہ 1957ء میں پیش آیا جب مولانا امین احسن اصلاحی اور مولانا عبدالرحیم اشرف جیسی شخصیات جماعت سے الگ ہوگئیں۔ اس علیحدگی کے بعد مولانا مودودی اور مولانااصلاحی کے مابین خط و کتابت ہوئی۔ یہ دونوں شخصیات علم ِدین ہی نہیں‘ قدرت ِکلام کے اعتبار سے بھی بے مثل تھیں۔ مولانا مودودی کی ادبی حیثیت تو مسلمہ ہے۔ مولانا اصلاحی کو جنہوں نے پڑھاہے‘ جانتے ہیں کہ ان کی نثر بھی ادبِ عالیہ کا نمونہ ہے۔ ان کی تحریر کے سحر سے نکلنا آسان نہیں۔...

مولانااصلاحی نے اس کے جواب میں لکھا کہ آپ نے ناحق اپنی 'بلی‘ کی تاریخِ پیدا ئش بیان کی۔ مجھے معلوم ہے کہ یہ بلی پہلے ہی دن سے آپ کے تھیلے میں موجود تھی۔ میں نے فلاں اجتماع میں اس کی گردن مروڑنے کوشش کی مگر یہ مر نہ سکی‘یہاں تک کہ تقسیم کے بعد جماعت کا جو دستور بنا‘اُس میں اس کی موت کا آخری فیصلہ ہوگیا۔ آپ نے پھرمسیحائی کاآخری ا فسوں پڑھا اور اسے زندہ کر دیا۔ اب آپ پھر مجھ دعوت دیتے ہیں کہ میں شوریٰ میں آؤں اوراسے مارنے کی کوشش کروں۔ ''اس کے معنی یہ ہیں کہ میں ساری زندگی اس...

چندسال پہلے مجھے ایک صاحب نے بتایا کہ سیاسی نظاموں کے ایک ٹکسال سے ان کا گزر ہوا۔ وہاں انہوں نے دیکھا کہ اس 'بلی‘ کے خدوخال سنوارے جا رہے ہیں۔ میں نے حسبِ توفیق اس بلی کو اپنے کالم سے مارنے کی کوشش کی لیکن کیا میں اور کیامیرا کالم۔ اس کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑھا۔ کچھ رائے ساز اس کی رضاعت و پرورش بھی کر رہے تھے جیسے اب ہو رہا ہے۔ یوں یہ بلی آج بھی زندہ سلامت موجود ہے۔

ان کی شہادت ہوئی تو ملک کو متحد رکھنے کے لیے سیاسی جماعتوں‘بالخصوص پیپلزپارٹی کی ضرورت محسوس ہوئی۔ اس دور کے نظام سازوں نے ضیاء الحق صاحب کے خیالات کو ایک طرف رکھا اور پیپلز پارٹی سے معاملہ کیا۔ جب مشرف صاحب کو موقع ملا توانہوں نے مارشل لا نافذ کر دیا۔ یوں سیاسی جماعتوں سے جان چھڑا لی؛ تاہم جلد ہی انہیں بھی اندازہ ہو کہ ان کے بغیر کام نہیں چلنے والا۔ تب انہوں نے بھی نون لیگ سے لیگ برآمدکی۔ ایم کیو ایم کو مضبوط کیا اور ایسی سیاسی جماعتوں کے تصور کو آگے بڑھا جو 'نظام فرینڈلی‘ ہوں۔ مشرف صاحب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خانپور کا مشہور اور لذیذ ریڈ بلڈ مالٹا اور شکری مسمی باغات میں تیار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ میں پی این ایس طغرل اور سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی شمولیت - ایکسپریس اردوپاکستان اورچین میں چار054 ایلفافریگیٹس کی تیاری کامعاہدہ جون2018 میں طے پایا تھا،سی کنگزہیلی کاپٹرزقطرنے تحفے میں دیے اب تو فقیر بھی مانگتے ہوئے بھیک نہیں بلکہ تحفہ مانگتے ہیں ہماری گوورنمنٹ کی طرح۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس اور یورپ کا معاملہ: امریکا کی 'نئی چال' سامنے آگئیروس اور یورپ کا معاملہ: امریکا کی ‘نئی چال’ سامنے آگئی ARYNewsUrdu Russia Ukraine America پوری دنیا میں نئی صف بندیاں بنتی جا رہی ہے چین اور روس آگے نکلتے ہوئے نظر آرہے ہیں مسلم ممالک میں بھی ایسی ہی روش نظر آرہی ہے قطر پاکستان ملائیشیا ترکی کا اہم کردار آگے نظر آ رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور فرار ہو گئےاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور اس کے بعد جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔ خوش قسمتی سے پولیس اہلکار محفوظ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم اور عمران خان کی جانب سے پاکستانی کرکٹرز کو مبارکبادآئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز حاصل کرنے پر وزیراعظم عمران خان اور ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے قومی کرکٹرز کو مبارکباد دی ہے مریم کون ؟؟ مریم کا نام پہلے ایسے لکھا ہے جیسے یہ وزیراعظم سے بڑی کوئی ہستی ہے۔ شرم کرو bikao news کون مریم ؟ کیا عہدہ ہے اس کا کیا حیثیت ہے اس کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »