صدارتی نظام کی خواہش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزنامہ جنگ میں آج شائع ہونے والا پیر فاروق بہاو الحق شاہ کا کالم پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: GeoNews

پاکستان کا پارلیمانی نظامِ حکومت ایک مرتبہ پھر مشقِ ستم ہے۔ ملک کے طول و عرض میں ایک ایسے نظام کی وکالت میں زمین و آسمان ایک کیے جا رہے ہیں جو ملک میں کئی مرتبہ بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ بڑے منظم طریقے سے پہلے سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوئی، بعض ویب سائٹس نے اس موضوع پر پول کروایا، پھر اِس کی گونج پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر بھی سنائی دینے لگی، اخبارات میں اس کے حق اور مخالفت میں مضامین شائع ہوئے ہیں جب کہ ٹی وی ٹاک شوز میں اس موضوع پر یوں گفتگو ہو رہی ہے کہ جیسے یہ نظام صبح آیا کہ شام آیا۔ چائے...

اگر غیرجانبداری سے موجودہ حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات سمجھنے کے لیے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں کہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت نے نااہلی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ اِس نام نہاد ترقی کے دور کا نتیجہ یہ نکلا کہ پاکستان کی ساری دولت چند خاندانوں میں مرتکز ہوکر رہ گئی اور مشرقی پاکستان میں احساسِ محرومی اس بری طرح پیدا ہوا۔ دوسرے صدارتی نظامِ حکومت کا تحفہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی ہے جبکہ تیسرے صدارتی نظام کا تحفہ ہیروئن کلچر اور کلاشنکوف ہے۔

لیکن عمران خان کی یہ خوش قسمتی ہے کہ انہیں ایک ایسی پوزیشن ملی ہے جو ہر لحاظ سے منقسم بھی ہے اور منتشر الخیال بھی۔ اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان اپنے اپنے ذاتی مفادات کے حصول کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں، ایسی منقسم اور کمزور اپوزیشن پاکستان کی تاریخ میں نظر نہیں آئے گی، بلاول بھٹو زرداری کیلئے ایک بہترین موقع تھا کہ وہ کھل کر اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرتے۔

اگر آج محترمہ بےنظیر بھٹو مولانا فضل الرحمٰن، میاں نواز شریف اور جناب اسفند یار ولی جیسے قد آور اور بہادر لوگ اپوزیشن کا حصہ ہوتے تو شاید قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پارلیمانی نظام کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی کوئی کوشش ممکن نہ ہوتی۔ اس کمزور اپوزیشن کی وجہ سے جمہوریت بےتوقیر ہوئی ہے اور حکومتی کنفیوژن کی وجہ سے ملک کے سیاسی مستقبل پر سوالیہ نشان لگ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا نظام شورائی نظام ہے، مولانا طاہر اشرفیوزیراعظم کے نمائنده خصوصى برائے بین المذاہب مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نظام شورائی نظام ہے لیکن مدینہ ریاست کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلانپر پی ایس ایل 7 کہ سانگ کا کوئی لیول نہیں ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 12.81 فیصد تک جاپہنچیملکی میڈیا کی سنسنی! حالانکہ یہ ایک ہفتے سے اسی ریشو سے چل رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی سیکیورٹی کا معاملہ، SSU ہیڈ کوارٹر میں کوآرڈینیشن اجلاسکراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سیکیورٹی کے میچز کے حوالے سے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ( ایس ایس یو ) ہیڈ کوارٹرمیں سیکیورٹی کوآرڈینیشن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ07:00 PM, 24 Jan, 2022, کاروباری, کراچی: سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  کافی روز سے زائچہ بلاک چلا آ رہا تھا، جس کی وجہ سے جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے تھے اس میں ناکامی کے سوا کچھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »