سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

07:00 PM, 24 Jan, 2022, کاروباری, کراچی: سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی

کراچی: سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1838 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350 روپے اور 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ نتیجے میں مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 126350 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 108325روپے ہو گئی۔اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1450 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1243.14روپے پر مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیااسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کر دیا۔وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پر عوام کی لائیو کال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: کار چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکملزم ممتاز اپنے ساتھیوں کے ساتھ مہران کار پر آیا اور چوری شدہ کار کو کھولنے کی کوشش کرنے لگا تاہم پولیس ٹیم کو دیکھنے پر ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی اور مہران کار میں فرار ہو گئے۔ پنجاب پولیس 😍 Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویزاسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث کئی علاقوں کی مزید گلیوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی۔ڈی ایچ او اسلام آباد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یمن کی جیل میں فضائی حملہ 100سے زائد افراد مارے جانے کی اطلاعاتصنعاء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں طویل عرصے سے جاری جنگ میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے اور گزشتہ روز یمنی شہر صعدہ کی ایک جیل پر فضائی حملے میں 100سے زائد لوگ لقمہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی فضائی بمباری میں 70 افراد جاں بحقصنعا: سعودی اتحادی افواج کی جانب سے پناہ گزین کے حراستی مرکز پر فضائی کارروائی کی گئی جس کے  نتیجے میں 70 افراد جاں بحق جبکہ 138 شہری زخمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان امن کی جانب گامزن، بھارت میں نفرت کی آگ بھڑک رہی ہے: صدر عارف علویافغانستان کے امن سے خطے کی خوشحالی وابستہ ہے: صدر مملکت مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan یہ مت سمجھیں انہیں افغانستان کا بہت درد ھے انکواور بگ برادر کو اب بھی امید ھے کہ دنیا ڈالرز ان کے ھاتھ میں دے گی افغانستان پر خرچنے کے لئے اپنے وارے نیارے نظر آ رھے ھیں جبکہ افغانستان میں جن کی حکومت ھے وہ چالیس کے قریب ذھین ملکوں کا مکو ٹھپ چکے اور انکو تو لفٹ ھی نہیں کرا رھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »