کسان کو بچانا ہے تو عمران کو بھگانا ہے، بلاول

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کسان مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان کو بچانا ہے تو عمران کو بھگانا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نظام کو کالا قانون کہنے والوں کا منہ خود کالا ہوجائے گا، جو حکومت کے ساتھی سندھ سے تعلق رکھتے ہیں وہ سندھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو اپنے قائد سے وفا نہیں کرسکتے وہ آپ سے کیا وفا کریں گے، یہ دہشت گردی میں ملوث تھے، یہ آپ کے دشمن ہیں، اس شہر اور صوبے کے دشمن ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کو گھر بھیجنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے، پرویز رشیدمسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو گھر بھیجنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کو کس بات کا دکھ ہے؟ فاسٹ بولر نے بتادیاشاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے میں حسن علی کی کوئی غلطی نہیں، مجھے اس کے بعد لگا تار تین چھکے نہیں کھانے چاہیے تھے۔ Naee wo umpair ki ghalthi thi k jis nay Wade ko out naee di.😂😂😂 Tournament tmhari wja se hare
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشیر وہ باتیں اچھالتے ہیں جس کا نقصان عمران کو ہوتا ہے، شجاعتچوھدری شجاعت حسین کو تو اپنی منجی تلے ڈانگ کبھی پھیرنی نہ آئی۔ سب کی گنجائش نکل آتی ہے ان کی منجھی تلے ۔ کبھی کبھی تو حیرانگی ہوتی ہے وہاں سے نکلنے والوں سے اور کہنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ ارے آپ بھی ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کو کس شکست کا سب سے زیادہ دکھ ہے؟لاہور قلندرز کی کپتانی کا پریشر ہوگا مگر جو ذمہ داری ملی ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا: شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں :GeoNews ShaheennShah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہندوستانیوں سے نفرت کرنے والے ونسٹن چرچل کو دنیا سیاسی مدبّر تسلیم کرتی ہے -برطانوی وزیراعظم جس نے ہندوستانیوں سے نفرت کا اظہار کیا تھا تفصیل جانیے: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محاذ آرائی صرف تباہ کن نتائج کو دعوت دیتی ہے، چینی صدریہ جو ہمارے دوست بن جاتے ہے وہ ہم سے زیادہ لوٹے ہوتے ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »