صدارتی نظام کی خواہش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا پارلیمانی نظامِ حکومت ایک مرتبہ پھر مشقِ ستم ہے۔ ملک کے طول و عرض میں ایک ایسے نظام کی وکالت میں زمین و آسمان ایک کیے جا رہے ہیں جو ملک میں کئی مرتبہ ۔۔۔۔ تحریر: پیر فاروق بہاو الحق شاہ لنک: DailyJang

پاکستان کا پارلیمانی نظامِ حکومت ایک مرتبہ پھر مشقِ ستم ہے۔ ملک کے طول و عرض میں ایک ایسے نظام کی وکالت میں زمین و آسمان ایک کیے جا رہے ہیں جو ملک میں کئی مرتبہ بری طرح ناکام ہو چکا ہے۔ بڑے منظم طریقے سے پہلے سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوئی، بعض ویب سائٹس نے اس موضوع پر پول کروایا، پھر اِس کی گونج پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر بھی سنائی دینے لگی، اخبارات میں اس کے حق اور مخالفت میں مضامین شائع ہوئے ہیں جب کہ ٹی وی ٹاک شوز میں اس موضوع پر یوں گفتگو ہو رہی ہے کہ جیسے یہ نظام صبح آیا کہ شام آیا۔ چائے...

اگر غیرجانبداری سے موجودہ حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات سمجھنے کے لیے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں کہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت نے نااہلی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ اِس نام نہاد ترقی کے دور کا نتیجہ یہ نکلا کہ پاکستان کی ساری دولت چند خاندانوں میں مرتکز ہوکر رہ گئی اور مشرقی پاکستان میں احساسِ محرومی اس بری طرح پیدا ہوا۔ دوسرے صدارتی نظامِ حکومت کا تحفہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی ہے جبکہ تیسرے صدارتی نظام کا تحفہ ہیروئن کلچر اور کلاشنکوف ہے۔

لیکن عمران خان کی یہ خوش قسمتی ہے کہ انہیں ایک ایسی پوزیشن ملی ہے جو ہر لحاظ سے منقسم بھی ہے اور منتشر الخیال بھی۔ اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان اپنے اپنے ذاتی مفادات کے حصول کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں، ایسی منقسم اور کمزور اپوزیشن پاکستان کی تاریخ میں نظر نہیں آئے گی، بلاول بھٹو زرداری کیلئے ایک بہترین موقع تھا کہ وہ کھل کر اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرتے۔

اگر آج محترمہ بےنظیر بھٹو مولانا فضل الرحمٰن، میاں نواز شریف اور جناب اسفند یار ولی جیسے قد آور اور بہادر لوگ اپوزیشن کا حصہ ہوتے تو شاید قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پارلیمانی نظام کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی کوئی کوشش ممکن نہ ہوتی۔ اس کمزور اپوزیشن کی وجہ سے جمہوریت بےتوقیر ہوئی ہے اور حکومتی کنفیوژن کی وجہ سے ملک کے سیاسی مستقبل پر سوالیہ نشان لگ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ایک بار پھر ٹھنڈ بڑھ گئی، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیاکراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اینڈرائیڈ سے ایک کلک پر واٹس ایپ چیٹ کی آئی فون میں منتقلیتصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایپ پر اب ایک آپشن موجود ہوگا جس میں آپ سے چیٹ کی منتقلی کا پوچھا جائے گا مزید پڑھیں:GeoNews WhatsApp
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’کارکردگی سے اگلے الیکشن میں ایک بارپھرکامیاب ہوں گے‘انشاءاللہ عام انتخابات متوقع طورپر اگلے سال یعنی2023 کے اکتوبر میں ہوں گے اور عوام ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کریں گے: فیصل جاوید کا بیان مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan Faisaljaved اپنے لیڈر کو یقین دہانی کرائی وہ گھبرا رہا ہے۔ ووٹوں سے نہیں انڈوں سے یا کچھ اور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'جہاز میں ایک خاتون نے چیخ کر کہا تھوڑا وزن کم کرلو تو آفت لگو گی'تم بہت پیاری ہو بس تھوڑا سا وزن کم کرلو گی تو آفت لگو گی، اس وقت جہاز میں موجود تمام لوگ یہ سن رہے تھے: اداکارہ مزید پڑھیں:GeoNews hibabukhari 🤣🤣 May be look more Ghzib..🌹
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ سے ایک شخص جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر ایمسٹر ڈیم پہنچ گیاہیگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفر کر کے ایمسٹرڈیم پہنچنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ایک ہی دن میں ریکارڈ کیسزکرونا کی ہلاکت خیزی، 20 مریض جان کی بازی ہار گئے ARYNewsUrdu Sub jhut ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »