’کارکردگی سے اگلے الیکشن میں ایک بارپھرکامیاب ہوں گے‘

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انشاءاللہ عام انتخابات متوقع طورپر اگلے سال یعنی2023 کے اکتوبر میں ہوں گے اور عوام ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کریں گے: فیصل جاوید کا بیان مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan Faisaljaved

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے حکومت کی کارکردگی کی بنیاد پر انتخابات میں کامیابی کی امید ظاہر کی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف اپنی کارکردگی سے واپس آئی اور اسی طرح پورے پاکستان میں انشاءاللہ اپنی کارکردگی سے ایک بارپھرکامیاب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ عام انتخابات متوقع طورپر اگلے سال یعنی2023 کے اکتوبر میں ہوں گے اور عوام ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🖐️🖐️🖐️

سرخرو نہیں سرخ کریں گے۔

Tum tu Bohat Bardhe Chamche

وجہ کوئی کسر رہ گئی ھے ملک برباد کرنے کی

Toba h main to kabhi sport na kro😄😄

جوتے مار کر سرخرو ہوں گے جوکونسلر نہیں بن سکتے تھے وہ باجوہ نے ایم این اے بنا دیئے بلی کی خواب میں چھیچھڑے نظر آنے والی بات ہے

Is karkardgi par dobara ana banta hai bilkul

Ab bhol ha

جی خواب دیکھنے پر پابندی نہیں ہے جو کام آپ لوگوں نے کیے ہیں انشاء الله الیکشن تو آنے دو دن میں تارے نظر نہ آئے تو کہنا

ووٹوں سے نہیں انڈوں سے یا کچھ اور

اپنے لیڈر کو یقین دہانی کرائی وہ گھبرا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فوجی تکنیک جس سے آپ صرف 2منٹ میں گہری نیند میں چلے جائیں گےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کو نیند کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے تویہ خبر آپ ہی کے لیے ہے۔ ایک فٹنس کوچ نے نیند کے حصول کے لیے ایک ایسی ’فوجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن قانون ہاتھ میں لے گی تو ہم انہیں ہاتھ میں لیں گے: وزیر داخلہ شیخ رشیداسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن قانون ہاتھ میں لے گی تو ہم انہیں ہاتھ میں لیں گے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، آج سراج الحق خطاب کریں گےسندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 24 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے، جماعت اسلامی کی جانب سے آج جلسہ کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Inshallah kamyab jalsa hoga سندھ کو جماعت کی ہمدردی کی کوئی ضرورت نہیں کراچی پر حکمرانی سندھیوں کا حق ہے جیسے لاہور پر پنجابیوں کا پشاور پر پختونوں کا اور کوئٹہ پر بلوچوں کا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شکایات کے ازالے کیلئے آج عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست بات کریں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یہ منہ اور مسور کی دال عدم اعتماد لائیں گے، شیخ رشیدکی اپوزیشن پر پھر تنقیدحکومتی نجومی جو چپڑاسی بننے کے قابل بھی نہیں صرف ایک نشئی کے جوتے چاٹنا جانتا ہے ۔ Sheeda tali har waqt bakwas he kartha hain. کوشش کرنا، اپنا آخری وقت بھی یہیں گزارو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج عوام کی براہ راست کالز سنیں گے’آپ کا وزیر اعظم۔۔آپ کے ساتھ‘ عمران خان آج عوام سے براہ راست مخاطب ہوں گے ARYNewsUrdu Time? عمران خان صاحب عام آدمی سے مخا طب نہی ہوتے وہ نمبر پہلے ہی بک ہو جاتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »