کراچی میں ایک بار پھر ٹھنڈ بڑھ گئی، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات

کراچی: شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد درجہ حرارت ایک بار پھر سنگل ڈیجٹ میں آگیا ہے۔یہ بھی پڑھیںمحکمہ موسمیات کے مطابق شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 57 فیصد ہے اور جنوب مشرق سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

حکام محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 24گھنٹوں کے دوران کراچی میں مطلع صاف اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں تاریخ کی سرد ترین رات ,درجہ حرارت منفی 9ڈگری ریکارڈبلوچستان میں تاریخ کی سرد ترین رات ،درجہ حرارت منفی 9ڈگری ریکارڈ Balochistan ColdWeather ColdWave Temperature Forecast pmdgov dpr_gob AQuddusBizenjo MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پرشرح 45.14 فیصدسندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر،شرح 45.14 فیصد Sindh CoronavirusUpdates CoronaPositive Ratio Karachi Hyderabad CoronaPatients NCOC SindhCMHouse AzraPechuho OfficialNcoc MuradAliShahPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں گرین لائن بس سروس کا دشمن کون؟کراچی میں گرین لائن بس سروس کا دشمن کون؟ arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Peoples Party Bilawal Zardari khusra hai Dushman Karachi Green Busses ka kun k 14 years se aj tuk Sindh Karachi ko kuch bhi nahi diya aur 3years mein PTI hakumat ne buhat kuch Karachi k liye kiya ye bardashat nahi Bilawal Zardari khusray ko لخ دی لعنت SaeedGhani1
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے گرد آلود ہوائیں تھمنے کا امکان - ایکسپریس اردوفضائی آلودگی کے اعتبار سے کراچی دنیا کے دوسرے اور پاکستان میں پہلے نمبر پر رہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: صدر موبائل مارکیٹ ڈکیتی میں کمپنی ملازم ہی ملوث نکلا، تین ملزمان گرفتار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گرین لائن بس پر پتھر پھینکنے کے واقعاتکراچی میں گرين لائن بس پر پتھر پھينکنے کے واقعات پر بس کی سيکيورٹی کمپنی نے پوليس کو درخواست دے دی۔ پتھر لگنے سے گرين لائن بس کے شيشوں کو نقصان پہنچا ہے SamaaTV JusticeForKhalilurRehman Goon behind these acts are local bus mafias جہالت کی انتہا ہے یہ پیسہ حکومت کا تو نہیں لگا عوام کا اپنا ہے ۔۔😳
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »