’صدارتی نظام قبول نہیں‘: پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنیکا فیصلہ

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے ان کی مصنوعی ایمانداری کا آئینہ دکھادیا: پی ڈی ایم سربراہ #DunyaNews

Dunyanews

25/01/2022 6:26:00 PM

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے ان کی مصنوعی ایمانداری کا آئینہ دکھادیا: پی ڈی ایم سربراہ DunyaNews

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اپوزیشن سے 23 مارچ کے احتجاج کو چند روز آگے لے جانے کے مشورے کے بعد حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے اور صدارتی نظام کسی صورت قبول نہیں۔

ذرائع کے مطابق حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے وفاقی حکومت کی جانب سے 23 مارچ کے احتجاج کو چند روز آگے لے جانے کے بعد حکومت مخالف اتحاد نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج 23 مارچ کو ہی ہو گا اور 23 مارچ کے لانگ مارچ کے اسلام آباد میں قیام کو خفیہ رکھا جائے گا۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے قیام یا دھرنے کی تفصیل لانگ مارچ کے قریب جاری کی جائیں گی۔

 صدارتی نظام مسترد سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل سینیٹ میں روکنے پر اتفاقاجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت اخلاقی طور پر اپنا وجود کھو چکی ہے۔ حکومتی اتحادی بھی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث تذبذب کا شکار ہیں۔ اپوزیشن کو اتحادی جماعتوں کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات کرنے چاہئیں۔ اتحادی جماعتوں کو اپنے موقف پر قائل کرنا چاہیے۔ اگر اتحادی ایوان میں اپوزیشن کے موقف کی حمایت کرتے ہیں تو عدم اعتماد کی بھی ضرورت نہیں رہے گی۔

مزید پڑھ: Dunya News »

Awaz with Ehtesham Amir ud-din - SAMAA TV - 29 June 2022

#Awaz #EhteshamAmirUdDin #samaatv ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the ma... مزید پڑھ >>

پوری دنیا کا سب سے بڑا دجال Khan sb ne khete hein mey bahir agar aa gya toe ziada khtarnak hu ga.Jitni Jaldi bahir aa jye utna acha ha.Ab toe international agency ne the dia ha ke inke dour Mey corruption all time high ha.Ore Fawad Ch khete hein ke humare ha rule of nahi.Ic se ziada mulk se kya zulm ho ga

They dont buy people lol PDM کا جنازہ نکال گیا اب ٹرانسپیرنسی والے اپنے پالتو کے ٹٹے پکڑ لیے MoulanaOfficial

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس، نواز شریف نے مولانا کی تجویز کی حمایت کردیاتحادی ایوان میں اپوزیشن کی حمایت کردیں تو عدم اعتماد کی بھی ضرورت نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان تفصیلات جانیے: DailyJang

پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کے ٹیزر کی ویڈیو سامنے آگئیپی ایس ایل کے مکمل ترانے کو آج ریلیز کیا جانا تھا جو کہ اب تک نہیں ہوسکا ہے جبکہ اس کی پہلی جھلک چند گھنٹوں قبل ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر جاری کی گئی ہے۔

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے اپوزیشن سے 23 مارچ کے احتجاج کو چند روز آگے لے جانے کے مشورے کے بعد حکومت مخالف اتحاد نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنےکا فیصلہلانگ مارچ کے اسلام آباد میں قیام کو بھی خفیہ رکھنے پر اتفاق ، اسلام آباد میں پی ڈی ایم کےقیام یا دھرنے کی تفصیل لانگ مارچ کےقریب جاری کی جائیں گی Wel done 💪 kdastgirkhan خالص بغیرتی کی دھات سے بنا ہوا ارسطو او گینڈے کرسی کے لئے لڑنے کو جہاد نہیں کہتے ۔ جہاد پر تو تم اور تمہارا پلا جاتا نہیں ۔ بس غریبوں کے بیٹوں کو یہی لڑنے بھڑنے والے فارمولے بتاتے رہنا۔ منافق

ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی پی ایس پی قیادت سے ملاقاتکراچی : پیپلزپارٹی رہنماؤں ناصر حسین شاہ اور مرتضی وہاب کی پی ایس پی قیادت سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں نئے بلدیاتی قانون پر گفتگو کی گئی۔ ایک دوسرے کیخلاف