نذیر چوہان اپنے بیان پر نادم مشیر داخلہ شہزاد اکبر سے شرمندہ معافی مانگ لی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بریکنگ نیوز NazirChohan ShahzadAkbar neonews

لاہور: رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان نے مشیر داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کیخلاف دیئے گئے اپنے بیان پر دلی طور پر نادم ہو کر معافی مانگ لی ہے۔

نذیر چوہان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس پر پہلے بھی وضاحت دی تھی، اب دوبارہ شہزاد اکبر نے واضح کر دیا ہے کہ میں ختم نبوت ﷺ پر یقین رکھتا ہوں، اور پیارے آقا حضرت محمد ﷺ کو آخری نبی ﷺ سمجھتا ہوں۔تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے اپنا عقیدہ واضح کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نذیر چوہان کو تنہانہ سمجھا جائے ترین گروپجہانگیر ترین گروپ نے کہا ہے کہ نذیر چوہان کو کسی طرح بھی تنہانہ سمجھا جائے، ترین گروپ اپنے رکن اسمبلی کے ساتھ کھڑا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نذیر چوہان 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عدالت نےفیڈر ل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کی مزید ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرفتار PTI کے MPA نذیر چوہان کا جوڈیشل ریمانڈلاہور کی عدالت نے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے پر گرفتار ان ہی کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی اور ان کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم پی اے نذیر چوہان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد - ایکسپریس اردوعدالت نے نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ Very sad 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 JahangirKTareen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم پی اے نذیر چوہان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مستردایم پی اے نذیر چوہان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد MPA PTIGovernment JKTGroup NazirChohan FIA PTIofficial nazir_chohan TeamNazirChohan ShazadAkbar JahangirKTareen ImranKhanPTI fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم پی اے نذیر چوہان کیخلاف ایف آئی آر میں درج شریک نامزد ملزم گرفتارلاہور;ایف آئی اےنےنذیر چوہان کیخلاف ایف آئی آرمیں درج شریک نامزدملزم کوگرفتارکرلیا،محمدنویدنےنفرت انگیر مواداپنی آوازمیں پھیلایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »