ایم پی اے نذیر چوہان کیخلاف ایف آئی آر میں درج شریک نامزد ملزم گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم پی اے نذیر چوہان کیخلاف ایف آئی آر میں درج شریک نامزد ملزم گرفتار ARYNewsUrdu

لاہور : ایف آئی اے نے ایم پی اےنذیر چوہان کے خلاف ایف آئی آرمیں درج شریک نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا ، محمد نوید نےنفرت انگیر مواد اپنی آواز میں انٹرنیٹ پرپھیلایا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں درج ایف آئی آر میں شریک نامزد ملزم محمد نوید کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد نوید کو قصور سے گرفتار کیاگیا، انھوں نےنفرت انگیر مواد اپنی آواز میں انٹرنیٹ پرپھیلایا، محمد نوید کو ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

اس سے قبل عدالت نے پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی نذیرچوہان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا اور 14 اگست کودوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ پراسیکیوٹر نے کہا واٹس اپ گروپس کےمتعلق جاننے کیلئےموبائل لینالازمی ہے، جب تک واٹس اپ تفصیل نہیں آئی گی ،مزیدتحقیق نہیں کر سکتے، یہ ہم سے تعاون نہیں کر رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نذیر چوہان کی گرفتاری پر شہزاد اکبر بھی میدان میں آ گئے پیغام جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )وزیراعظم عمرا ن خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کی گرفتاری پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پروڈکشن آرڈر کے باوجود نذیر چوہان کو کیوں نہیں لایا گیا؟ سپیکر برہملاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کے سپیکر چودھری پرویز الہیٰ نے رکن نذیر چوہان کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باوجود انھیں اجلاس میں نہ لانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ یہ تمام کتابیںPDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03059163540 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی3صحیح بخاری کے8 حصے مسّلم حدیث کے3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی7جلدے اورصحابہ اکرام.قرآن پاک کا ترجمہ ہے ۔۔۔ نذیرچوہان ShazadAkbar کا مجرم ہے اور وفاق زیادہ ہے صوبائی حکومت سے OfficialDPRPP پنجاب پولیس UsmanAKBuzdar کی نہیں PakPMO کی سنتی ہے BAND KARO DARAMAY BAZI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نذیر چوہان نے جھوٹا الزام لگایا معاملہ منطقی انجام تک پہنچے گا: شہزاد اکبر04:25 PM, 29 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : معاون خصوصی شہزاد اکبر کا کہنا ہے نذیر چوہان نے سازش کے تحت ان پر جھوٹا الزام لگایا ۔ انہوں نے اس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نذیر چوہان کو تنہانہ سمجھا جائے ترین گروپجہانگیر ترین گروپ نے کہا ہے کہ نذیر چوہان کو کسی طرح بھی تنہانہ سمجھا جائے، ترین گروپ اپنے رکن اسمبلی کے ساتھ کھڑا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نذیر چوہان 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عدالت نےفیڈر ل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کی مزید ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گرفتار PTI کے MPA نذیر چوہان کا جوڈیشل ریمانڈلاہور کی عدالت نے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے پر گرفتار ان ہی کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی اور ان کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »