پی ٹی آئی رکن اسمبلی نذیر چوہان 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عدالت نےفیڈر ل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کی مزید ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج کئے گئے مقدمے میں رکن اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل مجسٹریٹ یوسف عبدالرحمان کی عدالت میں پیش کیا اوران کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔

سماعت کے دوران نذیر چوہان کے وکلا نے موقف اختیارکیا کہ یہ کیس سیاسی بنیادیوں پر بنایا گیا ہے اور فیس بک پر مشیر احتساب شہزاد اکبر کے خلاف جو پوسٹ شیئر کی گئی تھی وہ رکن اسمبلی کی اپنی نہیں تھی اور نہ ہی ملزم کے پاس ایسی کوئی چیز ہے جس کی ریکوری کرنی ہو،ایف آئی اے والے باہر آکر کہتے ہیں کہ جوڈیشل نہیں ہونے دیں گے ہم مزید ریمانڈ لیں گے جس پرعدالت نے استفسار کیا کہ کیا آپ عدالت پر شک کررہے ہیں ؟ ، جس کے جواب میں وکیل کا کہنا تھا کہ یہ بات نہیں ہے ہمیں آپ پر پورا یقین...

شہباز شریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی اور چچا بھیتجی کے اختلافات ، ارشاد بھٹی نے ’گدی نشینی‘ کا جھگڑا قرار دے دیا دوسری جانب ایف آئی اے کے وکیل نے عدالت میں یہ موقف اختیار کیا کہ نذیر چوہان دوران تفتیش تعاون نہیں کررہے ہیں، ان کا فیس بک اکاﺅنٹ چیک کیا ہے جہاں سے کچھ ویڈیو ز ملی ہیں، ملزم کے واٹس ایپ نمبر اور موبائل کی ریکوری کرنی ہے،ان چیزوں کی ریکوری کے ساتھ ہی کیس چلے گا، اس لئے مزید ریمانڈ دیا جائے۔

عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد ایف آئی اے کی مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے نذیر چوہان کو14روز کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر : ایل اے 16 باغ کی نشست پی ٹی آئی نے جیت لیاسلام آباد: آزاد کشمیر میں تحریک انصاف نے ایک اور نشست پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایل اے16 باغ میں پی ٹی آئی کے میر اکبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایل اے 16 باغ کی نشست پی ٹی آئی نے جیت لی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے 6 امیدوار وں کو مخصوص نشتوں کے لئے ٹکٹس جاری کر دیںبہتر ہے کہ دنیا تجھکو گنہگار جانے بہ نسبت اسکے کہ تو خدا تعالی کے نزدیک ریاکار ہو۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم پی اے نذیر چوہان کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظورایم پی اے نذیر چوہان کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور Islamabad Judicial Magistrate Approves Two Day Physical Remand MPA NazirChohan MoIB_Official GovtofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan حقیر سے حقیر پیشہ ہاتھ پھیلانے سے بدرجہا بہتر ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ : کرونا اجلاس میں شرکت کی دعوت نہ ملنے پر پی ٹی آئی برہمسندھ : کرونا اجلاس میں شرکت کی دعوت نہ ملنے پر پی ٹی آئی برہم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سیالکوٹ کےحلقہ پی پی 38 کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر خوشی کا اظہاراسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کےحلقہ پی پی 38 کے ضمنی الیکشن میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا 🥰🥰🥰🥰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »