نذیر چوہان کو تنہانہ سمجھا جائے ترین گروپ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نذیر چوہان کو تنہانہ سمجھا جائے، ترین گروپ

لاہور میں رکن قومی اسمبلی راجا ریاض کی رہائشگاہ پر جہانگیر ترین گروپ کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں نذیر چوہان کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا گیا۔اس موقع پر ترین گروپ کے ارکان نے نذیر چوہان کے خلاف انتقامی کارروائی کی پرزومذمت کی۔

اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ نذیر چوہان کو کسی طرح بھی تنہانہ سمجھا جائے، ترین گروپ اپنے رکن اسمبلی کے ساتھ کھڑا ہے۔ اس دوران ترین گروپ نے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کو نذیر چوہان کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا پر خراج تحسین پیش کیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ سپیکر نے پروڈکشن آرڈر سے منتخب نمائندوں کی عزت بحال کی، ترین گروپ کے ارکان عدالت میں یکجہتی کیلئے اکٹھے ہوں گے۔اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ انتقامی کارروائیاں برداشت نہیں، اس حوالے سے آواز بلند کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیر ترین خود میدان میں آ گئے بیان جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے رہنما نذیر چوہان کی گرفتاری پر جہانگیرترین خود میدان میں آ گئے ہیں اور بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نذیر چوہان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’افغانستان میں ایسا کوئی گروپ نہیں جو پورے ملک پر کنٹرول حاصل کرسکے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) اطلاعات و نشریات کے وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایسا کوئی گروپ نہیں جو پورے ملک پر کنٹرول حاصل کرسکے۔ پاکستان افغانستان میں کسی گروپ کی حمایت نہیں کر رہا۔ امن کیلئے مصالحانہ کردار ادا کرتے رہیں گے، پڑوسی ملک میں امن کے خواہاں ہیں۔ Tm kon hoty ho ye kehny waaly Haraam zaady Angrezo ky najaiz oulaad Han aap Afghanistan me rehte hain baat to aisay kar rahi hain آپ کوشش کر دیکھیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی کوشش ہے تمام افغان گروپ مشترکہ حکومت تشکیل دیں، فواد چوہدری | Abb Takk Newsfawadchaudhry یہ مشترکہ حکومت کس چڑیا کا نام ہے، اگر اختلافات کو ختم کرنے کا یہی ذریعہ ہے تو بنا لیں نا خان صاحب تینوں صوبوں اور وفاق میں مشترکہ حکومت۔ بھائی صاحب زمینی حقائق کے مطابق پالیسی بنائیں اور بیانات دیں۔ اب تو چین بھی طالبان کو سب سے بڑا سٹیک ہولڈر سمجھتا ہے۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا سیاحت کے دروازے کھولنے کا اعلان اہم ترین شرط بھی عائد کر دیریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب نے سیاحت کے دروازے کھولنے کا اعلان کر دیا، یکم اگست سے سیاحوں کی آمد پر عائد عارضی پابندی بتدریج ختم کر دی جائے گی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی یومیہ بلند ترین شرح اسکردو میں ریکارڈگزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کی یومیہ بلند ترین شرح 47اعشاریہ 36فیصد اسکردو میں ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے مہنگی ترین ایل این جی خرید لی، چار کارگو ستمبر میں آئیں گےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے 2015ء کے بعد مہنگی ترین ایل این جی خریدی ہے۔ اس کا ریٹ 15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سے بھی زیادہ ہے۔ عالمی منڈی ایل این جی کی پیداوار کم اور طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ RanaAbdulRauf11 tax aese to waste nhi krna chahye ab 🥲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »