کورونا کی یومیہ بلند ترین شرح اسکردو میں ریکارڈ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی یومیہ بلند ترین شرح کس شہر میں ہے؟ تفصیلات جانئے : DailyJang

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

آزاد کشمیر جہاں رواں ہفتے ہی انتخابی عمل اختتام کو پہنچا ہے وہاں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 17 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وبا سے متاثرین کی شرح 10فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ سندھ میں یہ شرح 6 اعشاریہ 13فیصد ہے۔ گلگت بلتستان میں 4 اعشاریہ 8، خیبرپختونخوا میں 4، پنجاب اور بلوچستان میں کورونا وائرس کے اضافے کی شرح 3،3 فیصد ہے۔

لاہور میں 5 اعشاریہ 6 جبکہ ملک میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کی شرح 7 اعشاریہ 7 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان :کورونا کی صورتحال سنگین کورونا سے 10 لاکھ 20ہزار افراد متاثر 23ہزار200سے زائد جاں بحقپاکستان :کورونا کی صورتحال سنگین، کورونا سے 10 لاکھ 20ہزار افراد متاثر، 23ہزار200سے زائد جاں بحق COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلپائن کی کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کے باعث بھارت سمیت 9 ممالک پر سفری پابندیفلپائن نے کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کے پھیلاوکو روکنے کے لئے بھارت سمیت 9 دیگر ممالک سے آنے والے تمام داخلی مسافروں پر یکم اگست سے 15 اگست تک پابندی عائد کر دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ سنبل اقبال کورونا کی شکار، مداحوں سے دعاؤں کی درخواستفوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سنبل نے اپنے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا اور اپنی صحتیابی کیلئے دعا کی درخواست کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باوجود پاکستان کی معشیت بہتری کی جانب گامزن ، ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ|اسلام آباد : وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے باوجود پاکستان میں معاشی بحالی اورسرگرمیوں میں تیزی کاسلسلہ جاری ہے Hahahaha awam ka leye phir bhi kuch nhn krna inhon ny.... The bloody educated People.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کی تشخیص کے لیے وسائل ’ناکافی‘ - BBC News اردوپاکستان میں صحت کے حکام نے ملک میں کووڈ 19 کی چوتھی لہر کی ایک بڑی وجہ وائرس کی قسم ’ڈیلٹا‘ کو قرار دیا ہے جو دوسری اقسام کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ صرف ایک حلقہ ڈسکہ پر اتنے کلام لکھنے والے ، آزاد کشمیر الیکشن پر چپ کیوں ہیں ؟ وہاں کون جیتا کون ہرا اس پر خاموش کیوں ہے ؟ Benazir_Shah Very good Snapshot of situation NaxarUlIslam 👏 Bravo for Secretary primary and secondary health Punjab for not giving any heat to BBC Urdu the Propaganda Channel of West.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی فروخت میں کون ملوث؟ ملزمان کے انکشافات نے متعلقہ حکام کی دوڑیں لگوادیںکورونا ویکسین کی فروخت میں کون ملوث؟ ملزمان کے انکشافات نے متعلقہ حکام کی دوڑیں لگوادیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »