پاکستان :کورونا کی صورتحال سنگین کورونا سے 10 لاکھ 20ہزار افراد متاثر 23ہزار200سے زائد جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان :کورونا کی صورتحال سنگین، کورونا سے 10 لاکھ 20ہزار افراد متاثر، 23ہزار200سے زائد جاں بحق COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا سے 10 لاکھ 20 ہزار 324 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 23 ہزار 209 شہری جاں بحق ہوگئے۔

کورونا کی تشخیص کیلئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 59 ہزار 707 ٹیسٹ کیے گئے جس سے مجموعی ٹیسٹس کی تعداد 1 کروڑ 58 لاکھ 78 ہزار471 ہوگئی۔ملک بھر میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آنے کی شرح 7 اعشاریہ 53 فیصد رہی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے 1 ہزار 612 مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی جس سے ملک بھر میں صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 37 ہزار 354 جبکہ فعال کیسز کی تعداد 59 ہزار 761 ہو گئی۔

خیبر پختونخوا میں 1 لاکھ 42 ہزار 799 افراد کورونا سے متاثر جبکہ 4ہزار 435 انتقال کر گئے۔ بلوچستان میں 30 ہزار 19 افراد وائرس سے متاثر ہوئے جبکہ 326 کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔آزاد جموں و کشمیر میں کورونا کے 23 ہزار 631 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس کے باعث 620 شہری جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد میں وائرس کے 86ہزار 602 کیسز اور 797 اموات رپورٹ ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 76 شہری جاں بحق کیسز 10 لاکھ سے تجاوزCorona virus kills 76 more in Pakistan, more than 1 million cases
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا سے ہلاکتوں میں پھر اضافہ، مزید 76 کا انتقالنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 497 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 76 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 1 ہزار 612 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 7 اعشاریہ 53 فیصد ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں گھر گھر کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کل سے شروع ہوگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز بڑھنے لگے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگاCorona cases are on the rise in Pakistan, will educational institutions open or not? The decision will be made today Ppr ky mutalik b hoga ya nahi?
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان: چوتھی کورونا لہر زور پکڑنے لگی، شرح تقریباً 8 فیصدسماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر تقریباً 8 فی صد ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی 42 لاکھ خوراکوں کی نئی کھیپ پاکستان پہنچ گئی12:32 AM, 28 Jul, 2021, اہم خبریں, تعلیم و صحت, اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق کورونا ویکسین کی 42 لاکھ خوراکوں پر مشتمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »