پاکستان: چوتھی کورونا لہر زور پکڑنے لگی، شرح تقریباً 8 فیصد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، جہاں ایک بار پھر کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز، وینٹی لیٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے 56 ہزار 952 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 2 ہزار 898 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 9 لاکھ 35 ہزار 742 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 لاکھ 83 ہزار 616 افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین دی گئی، جبکہ اب تک کُل 2 کروڑ 62 لاکھ 48 ہزار 235 کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں۔

خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 42 ہزار 400 ہو چکی ہے، جبکہ اس سے یہاں کُل اموات 4 ہزار 428 ہو گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی چوتھی لہر!!!تعلیمی ادارے ایک ماہ اور بندرکھنے کی تجویزتعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جولائی سے یکم اگست تک ہیں. صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آزاد کشمیر کے جلسے مین ہزار ہا لوگ SOP کے بغیر shariek ہونے, تب تو کچھ نہیں کیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی 42 لاکھ خوراکوں کی نئی کھیپ پاکستان پہنچ گئی12:32 AM, 28 Jul, 2021, اہم خبریں, تعلیم و صحت, اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق کورونا ویکسین کی 42 لاکھ خوراکوں پر مشتمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر، عوامی لاپروائی سے تنگ حکومت سخت اقدامات پر مجبور - ایکسپریس اردووزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے لائن آف ایکشن دے دیاہے۔ سب پارٹیوں نے بشمول حکومت جلسے جلوس کر لئے اب آگئی چوتھی لہر،سوال یہ ھے کہ جہاں الیکشن ھوں جلسے ھوں وہاں کیوں نہیں خیال رکھا جاتا ایس او پیز کا؟ بڑا وی کوئی سیاست سے چالو کورونا ھے۔صرف سیاستدانوں کی ان حرکتوں کی وجہ سے عام عوام میں یہ تاثر جاتا ھے کہ یہ کورونا صرف ایک ڈرامہ ھے۔ Hukomat khud crona phela rahi hai itne bare jalse kr ky
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین سے کورونا ویکسین کی 42 لاکھ ڈوز آج پاکستان پہنچیں گی، ذرائع -چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ آج پاکستان پہنچے گی۔ پیلاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد ایئر پورٹ لائی جائیں گی۔ پلیز اوورسیز پاکستانیوں کیلئے کچھ کریں خدا را سعودی گورنمنٹ سے بات کریں فلائیٹ آپریشن کے بارے میں بہت سے بندوں کے ویزے ایکسپائر ہوئے فلائیٹ آپریشن کی وجہ سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آکسیجن آپریٹر کی غلطی 2 کورونا مریضہ کی جان لے گیآکسیجن آپریٹر کی غلطی 2 کورونا مریضہ کی جان لے گی ARYNewsUrdu 😂😂😂🙌 Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me Allah maaf kary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سرکاری افسران کی مبینہ ملی بھگت، کورونا ویکسین کی فروخت کا انکشافتبدیلی سرکار اسے وزیراعظم پہ ڈالے گی یا سندھ سرکار پہ لیکن کرپشن تو تبدیلی ختم نہ کرسکی سو سیٹو کہ مطالبہ کہ باوجو پاپا جی سے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »