آکسیجن آپریٹر کی غلطی 2 کورونا مریضہ کی جان لے گی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آکسیجن آپریٹر کی غلطی 2 کورونا مریضہ کی جان لے گی ARYNewsUrdu

ذرائع کے مطابق ڈی ایچ کیو اسپتال میں آکسیجن آپریٹرکی غلطی 2انسانوں کی جان لے گی، ڈیوٹی ‏ڈاکٹر بھی شور مچاتے رہے لیکن سلنڈرتبدیل کرنےوالاآپریٹرنہ ملا۔

جاں بحق مریضوں کی شناخت زاہدہ بی بی اور بشیراں بی بی کےنام سےہوئی ہے دونوں مریضوں ‏کی حالت تشویشناک تھی دونوں مریض ایک ہفتےسےوارڈمیں داخل تھیں۔ فوکل پرسن کے مطابق زاہدہ بی بی کووینٹی لیٹرکی ضرورت تھی لیکن ورثا نہ مانے، دونوں مریضوں ‏کےلواحقین کوان کی نازک حالت کاعلم تھا۔ واقعے پر ڈی ایچ کیو انتظامیہ نے 4 ملازمین وارڈسرونٹس کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ‏تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah maaf kary

Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me

😂😂😂🙌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان نیشنل آرمی کے پانچ افسران سمیت 46 سپاہیوں کی پاک فوج سے پناہ کی درخواستراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغان نیشنل آرمی  کے لوکل کمانڈر نے چترال کے اروندو سیکٹر میں پاک آرمی سے رابطہ کیا جس میں پناہ اور محفوظ راستے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کی ہیروں کی درآمدات، پہلی ششماہی میں زبردست اضافہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپین کی پارلیمنٹ میں چوہا گھس آنے سے ارکان اسمبلی کی دوڑیں لگ گئیںاندولسیا (ویب ڈیسک) سپین کی ایک مقامی پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس کے دوران چوہا گھس آیا جس کی وجہ سے خواتین ارکان زور زور سے چیخنے لگیں اور کئی ارکان اپنی نشستوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی طوفانی بارشوں کی پیشگوئیاسلام آباد : محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں آج سے جمعے تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی .بارشوں کےدوران برساتی نالوں میں طغیانی کاخدشہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں 1.10روپے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کی قدر 161.22 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لڑکی کی خودکشی کی کوشش، ویڈیو نے دل دہلا دیےیہ واقعہ 24 جولائی کی شام پیش آیا جب ایک لڑکی فرید آباد شہر میں میٹرو اسٹیشن پر چڑھ کر چھلانگ لگانے کی کوشش کررہی تھی Mri koi triq jamil sahab s bat krne mai madad kre plzzzz 😭 mujhe un s bht zarori baat krni hai plz help me mujhse unse kuch chye nhi bus kuch batana hai plz help me سرفراز نے دھوکہ نہیں دیا!😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »