سپین کی پارلیمنٹ میں چوہا گھس آنے سے ارکان اسمبلی کی دوڑیں لگ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپین کی پارلیمنٹ میں چوہا گھس آنے سے ارکان اسمبلی کی دوڑیں لگ گئیں

سے اُٹھ کر بھاگ پڑے، بھاری بھرکم چوہے کی موجودگی کا احساس سب سے پہلے خاتون رکن اسمبلی کو ہوا اور وہ اپنی چیخ نہ روک سکیں جس پر دیگر ارکان بھی متوجہ ہوئے۔ ایوان چیخ و پکار سے گونج اُٹھا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سپین کی خود مختار کمیونیٹی اندولسیا میں کی مقامی پارلیمنٹ میں اہم اجلاس جاری تھا جس میں اہم امور پر قانون سازی بھی کی جانی تھی تاہم اس نہایت سنجیدہ صورت حال میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب اسمبلی ہال میں ایک چوہا گھس آیا۔ ویسے تو ایوان میں چیخ و پکار کوئی نئی بات نہیں لیکن اس بار وجہ مخالفین کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ لفظی حملے نہیں بلکہ چوہا تھا۔

مریم نواز کا انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان ، ڈاکٹر شہباز گل نے میدان میں آتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ ن لیگی تلملا اٹھیں کئی ارکان تو موٹے تازے چوہے کو دیکھ کر اپنی نشست سے بھاگ کھڑے ہوئے حالانکہ مثل موجود ہے کہ ’’کرسی کون چھوڑتا ہے‘‘ تاہم ایک چوہے نے یہ مثل بھی غلط ثابت کردی۔ اجلاس تل پٹ ہوکر رہ گیا۔ شریر چوہے کے پکڑے جانے تک ایوان میں کارروائی نہ ہوسکی اور ارکان اسمبلی اپنی کرسیوں اور میزوں کے نیچے چوہے کو ڈھونڈتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیاری کا فنکار 35 سال سے سندھ کی ثقافت کی ترویج میں مصروف - ایکسپریس اردوسندھ کی ثقافت فن پاروں سے اجاگر کرنے کا ذریعہ بننے والے کریم متحرک مجسموں kinetic sculpturesکے ماہر ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آنکھوں کی صحت سے متعلق قرار داد منظوراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے آنکھوں کی صحت سے متعلق ایک قرار داد منظور کی ہے، جس کا مقصد 2030 تک اضافی 1ارب 10کروڑ افراد کی آنکھوں کی صحت کا تحفظ کرنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گالیاں دینے والے کرکٹ شائقین سے وقار یونس کی اہلیہ کی اپیلسو شل میڈیا صا رفین قو می کر کٹ ٹیم کی ہا ر سے متعلق سخت ترین الفاظ استعمال کررہے ہیں۔اس پر اپنے رد ALLAH pak apko aur waqar bhai aur ap ki family ko apnay hifz.o.emaan mein rahkay cricket ki had taak logo ko bolna chaiye waqar bhai us country kay legend hai ye tamam bowlers un kay johtay kay tasmay kay equal nahe hai ALLAH pak sab ko mehfooz rahkay To apny mian se bolo pakistan cirket ki jan chor day. Masha Allah
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات کی آڈیو ٹرانسکرپٹ سامنے لائی جائے: فوادچودھریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات پر مطالبہ کیا ہے کہ نوازشریف کی ملاقات کی آڈیو ٹرانسکرپٹ سامنے لائی جائے ۔ اگر اتنے عقلمند امریکہ میں ھوتے تو ٹرمپ اور باٸیڈن دونوں غدار ٹھرتے طالبان وفد سے ملاقاتیں کرنے پر امریکہ کی طاقت کا شاٸد یہی رازھے کہ ایسے نگینے اقتدار میں نہیں آتے اسکی ملاقات کے بھی سامنے لائے تھی کیا عمران نیازی اور مودی کی الیکشن سے مہنہ پہلے کی آیڈیو بھی لائی جاے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہبیٹے کی شادی کی دعوت دیآرمی چیف کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ،بیٹے کی شادی کی دعوت دی COAS ArmyChief BilawalBhuttoZardari Invitation QamarJavedBajwa GovtofPakistan OfficialDGISPR BBhuttoZardari MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR BBhuttoZardari MediaCellPPP MoIB_Official what about sop!!! anyway congralution invite everyone on virtual platform to be a role model sir n the amount u reserved to put on wedding denote it for welfare of Pakistan 🇵🇰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »