نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات کی آڈیو ٹرانسکرپٹ سامنے لائی جائے: فوادچودھری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات پر مطالبہ کیا ہے کہ نوازشریف کی ملاقات کی آڈیو ٹرانسکرپٹ سامنے لائی جائے ۔

اسلام آبادمیں معاون خصوصی احتساب شہزاداکبر کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فوادچودھری نے کہاکہ نوازشریف کی تاریخ متنازع ملاقاتوں سے بھری ہوئی ہے ،نوازشریف کی افغان مشیر سے ملاقات پر ہم حیران ہیں ،کیا نوازشریف نے ملاقات کیلئے اپنی جماعت سے اجازت لی؟ن لیگ کو نوازشریف کی ملاقات کی وضاحت دینی چاہئے،انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف کی ملاقات کی آڈیو ٹرانسکرپٹ سامنے لائی جائے ۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ حمد اللہ محب اور امرا اللہ صالح کا افغانستان سے خاص تعلق نہیں ، امراللہ صالح نے پاکستان کو بدنام کرنے کا وطیرہ بنا لیا،ان کاکہناتھا کہ عمران خان سے مودی کی ملاقات میں شاہ محمودقریشی بھی تھے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران نیازی اور مودی کی الیکشن سے مہنہ پہلے کی آیڈیو بھی لائی جاے

اسکی ملاقات کے بھی سامنے لائے تھی کیا

اگر اتنے عقلمند امریکہ میں ھوتے تو ٹرمپ اور باٸیڈن دونوں غدار ٹھرتے طالبان وفد سے ملاقاتیں کرنے پر امریکہ کی طاقت کا شاٸد یہی رازھے کہ ایسے نگینے اقتدار میں نہیں آتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'لندن میں نوازشریف کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سے ملاقات 'لاہور : معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ لندن میں نوازشریف نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سے ملاقات کی خبر۔۔ MaryamNSharif look at ur great father meeting with n trying every step to weaken the country roots پاکستان کاہر دشمن انکا دوست ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان سلامتی امور کے مشیر اور وزیر مملکت کی لندن میں نواز شریف سے اہم ملاقاتAfghan Security Advisor Hamdullah Mohib and Sayed Sadat Naderi called on Nawaz Sharif in London to discuss matters of mutual interest 🤣😂😂😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کی تیاریسندھ حکومت کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کی تیاری Sindh CoronaVirusPandemic SimsBlocked CoronaVaccine MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان بارڈر پر فوج اور رینجرز کی خصوصی مشقیں جاریپاک فوج اور رینجرز کے دستے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک افغان بارڈر کو بند کرنے کی مشقیں جاری ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان طالبان کی پیش قدمی صوبہ ہلمندکے دو اضلاع پر کنٹرول حاصل کرلیاافغان طالبان کی پیش قدمی، صوبہ ہلمندکے دو اضلاع پر کنٹرول حاصل کرلیا ZeestAjeeb الحمدللّٰہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »