ڈچ ٹرک ڈرائیور کا ٹی بیگ گلاس میں ڈبونے کا منفرد انداز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈچ ٹرک ڈرائیور کا ٹی بیگ گلاس میں ڈبونے کا منفرد انداز تفصیلات جانئے : DailyJang

نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک ڈرائیور نے گرم پانی سے بھرے گلاس میں ٹی بیگ ڈبونے کے لیے ٹرک کا استعمال کیا اور اس کے لیے اس نے گلاس کو ٹریفک کون پر رکھا اور یہ حیرت انگیز کارنامہ انجام دے ڈالا۔

نیدر لینڈ کے ٹرک ڈرائیور جوہان گروٹیبور نے اس متاثر کن مہارت پر مبنی کارنامے کی تکمیل کرکے سب کو حیران کردیا۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جوہان گروٹیبور اپنے ٹرک کو ایک گلاس میں موجود گرم پانی میں ڈبونے کے لیے استعمال کررہا ہے اور اسکا گلاس ٹریفک کون کے اوپر رکھا ہوا ہے۔نیدر لینڈ کے ٹرک ڈرائیور نے یہ کوشش اس وقت کی جب اس نے اسی قسم کی ایک ویڈیو جسے ٹی بیگ چیلنج کا نام دیا گیا تھا اور یہ فن لینڈ کے ڈرائیور نے سوشل میڈیا پر جاری کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت تعلیم کا ویکسینیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اورسٹاف کا سکول میں داخلہ بند کرنے کا فیصلہوزارت تعلیم نے کہا ہے کہ سرکاری و نجی سکولوں کے اساتذہ اور دیگر عملے کی کووڈ ویکسی نیشن ضروری ہے ،ویکسین نہ لگانے والے سٹاف کا سکولوں میں داخلہ بند کرنے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت تعلیم کا ویکسینیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اورسٹاف کا سکول میں داخلہ بند کرنے کا فیصلہوزارت تعلیم نے کہا ہے کہ سرکاری و نجی سکولوں کے اساتذہ اور دیگر عملے کی کووڈ ویکسی نیشن ضروری ہے ،ویکسین نہ لگانے والے سٹاف کا سکولوں میں داخلہ بند کرنے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں معصوم بچی کا قتل، شنیرا اکرم کا سخت برہمی کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کینیڈا کا پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کا عطیہنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تیزی سے پھیلتی کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے نمٹنے کے لیے کینیڈا کی طرف سے پاکستان کو موبائل وینٹیلیٹرز فراہم کیئے گئے ہیں۔ تفصیلات جانئے : DailyJang ہم فقیر ابنِ فقیر ہیں ؟؟؟؟ عطیہ پہ پلنے والی قوم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا کل سے ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے صوبے بھر میں کل سے ہونے والے تمام امتحانات ایک ہفتے کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھنے لگا مکمل لاک ڈاؤن لگنے کا خدشہCorona virus spreads in Karachi, fears of a complete lockdown
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »