کراچی میں ویکسی نیشن مراکز پر عوام کا رش بڑھ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ویکسی نیشن مراکز پر عوام کا رش بڑھ گیا تفصیلات جانئے : DailyJang

سرکاری و نجی اسپتالوں میں کورونا کے لئے مختص وینٹی لیٹرز، آکسیجن والے ایچ ڈی یو اور بیڈز بھی70 فیصد تک بھر چکے ہیں۔

اس کے علاوہ نجی و سرکاری اداروں میں ویکسی نیشن لازمی قرار دیئے جانے اور حکومتی اقدامات کی وجہ سے ویکسین لگوانے کا رجحان بھی کافی بڑھا ہے اور لوگ جوق در جوق مختلف ویکسین سینٹرز کا رُخ کررہے ہیں۔ماس ویکسی نیشن سینٹر میں سائینو فارم ویکسین ختم ہونے کے باعث دوسرے ڈوز کے لئے آنے والوں کو واپس بھی بھیجا گیا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایکسپو سینٹر میں قائم ماس ویکسی نیشن سینٹر میں سائینو فارم ویکسین ختمکراچی کے ایکسپو سینٹر میں قائم ماس ویکسی نیشن سینٹرمیں سائینو فارم ویکسین ختم ہوگئی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مختلف واقعات میں ایک خاتون اور ایک مرد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

این سی او سی اجلاس میں کراچی میں کورونا بگڑتی کی صورتحال کا جائزہاین سی او سی اجلاس میں کراچی میں کورونا بگڑتی کی صورتحال کا جائزہ Islamabad NCOC CoronaVirus Situation Karachi MediaCellPPP SindhCMHouse OfficialNcoc MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں برساتی نالوں اور اطراف میں کچرا پھینکنے پر پابندی عائدکراچی : شہر قائد میں برساتی نالوں اور اطراف میں کچرا پھینکنے پر 2ماہ کیلئے پابندی عائد کردی گئی ، پابندی کا فیصلہ سفارشات پرکیاگیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے اور مشکل وقت میں مہنگائی سے عوام کو محفوظ رکھنا ہے تو آیندہ شیر پر مہر لگانی ہے ووٹ کی طاقت سے اقتدار میں اور ووٹ کی عزت کو مانے والے ہی جمہوریت پسند لوگ موجود ہیں شیر آۓ گا Bri jaldi nhin khyal a gya Umeed hai mihtaram wazir e aala khud nigrani bhi farmayen gay...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی بگڑتی صورتحال کراچی میں 8اگست تک مکمل لاک ڈاؤنتفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی صورتِ حال کے حوالے سے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوا ، جس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا بے قابو کراچی میں مزید پابندیاں لگانے کی منظوری01:36 PM, 30 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : سندھ حکومت نے کراچی میں  مزید پابندیاں لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ نئی پابندیاں لاک ڈاؤن کے ساتھ 8 اگست
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »