’افغانستان میں ایسا کوئی گروپ نہیں جو پورے ملک پر کنٹرول حاصل کرسکے‘

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اطلاعات و نشریات کے وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایسا کوئی گروپ نہیں جو پورے ملک پر کنٹرول حاصل کرسکے۔ پاکستان افغانستان میں کسی گروپ کی حمایت نہیں کر رہا۔ امن کیلئے مصالحانہ کردار ادا کرتے رہیں گے، پڑوسی ملک میں امن کے خواہاں ہیں۔

پاک افغان یوتھ فورم کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک ایسا ماحول اور صورتحال تیار کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس میں افغانستان کے تمام گروپس مل جل کر مشترکہ حکومت بنا سکیں۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں مستحکم حکومت اور پرامن معاشرے کے قیام کا صرف یہی راستہ ہے۔ خطے کے مضبوط اقتصادی مستقبل کا انحصار پرامن اور مستحکم افغانستان پر منحصر ہے اور ہماری تمام تر کوششیں اسی سمت میں ہیں۔ فواد چودھری نے کہا کہ ہم وسطی ایشیائی ریاستوں تک رسائی اور ان کے ساتھ مضبوط مواصلاتی روابط چاہتے ہیں۔ پاکستان پہلے ہی ازبکستان کے ساتھ ریل منصوبے پر دستخط کر چکا ہے جو افغانستان سے گزرے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قیادت افغانستان میں امن کی خواہاں ہے۔ افغانستان کے بارے میں ہماری پالیسی واضح ہے۔ ہم افغانستان میں کسی ایک گروپ کی حمایت یا اسے مضبوط نہیں کر رہے بلکہ ایک ایسا ماحول تشکیل دینے کی کوشش کر رہے ہیں جس میں افغانستان کے تمام گروپس آپس میں مل بیٹھ کر متفقہ حکومت تشکیل دے سکیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت افغانستان میں کوئی ایسا گروپ اس پوزیشن میں نہیں جو پورے افغانستان پر حکومت کر سکے، اگر ایک گروپ کابل پر قبضہ کرتا ہے اور تو دوسرا اس میں رکاوٹ ڈالتا ہے تو ایسی صورت میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان میں امن کیلئے جو کر سکتے ہیں، کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ ایک مشکل کام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pakistan ma asi party nahi joo pora muk pa qabiz hoo expect than chief sahab

اتحادی نس گیے ۔۔۔تسی پھس گئے

جبکہ پاکستان میں باجوہ گروپ ہے

اپنے ملک میں چار سے بارہ موسم کرکے اب دوسرے ملک میں بھی چار چاند کرنے چلے ہیں😡

کیوں کہ اس کا کنٹرول راولپنڈی میں ہے ہے

انشاءاللہ افغان طالبان کنٹرول حاصل کرنگے ✌️🖤

Han aap Afghanistan me rehte hain baat to aisay kar rahi hain

آپ کوشش کر دیکھیں

Tm kon hoty ho ye kehny waaly Haraam zaady Angrezo ky najaiz oulaad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، سندھ میں سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے افغانستان میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈیلٹا بند جگوں میں زیادہ پھیلتا ہے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں : مراد علی شاہmuradalishah sindh lockdownextension lockdown SindhGovt sindhgovernment pakistan Coronaviruspakistan DeltaVariant DeltaPlusVariant DeltaVariant india
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چین نے افغانستان کے اندورنی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی07:39 PM, 28 Jul, 2021, بین الاقوامی, کابل: ترجمان افغان طالبان محمد نعیم کا کہنا ہے چین نے افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی یقین دہانی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن سے پاکستان کو وسط ایشیائی ریاستوں تک رسائی حاصل ہوگی،وزیراعظموزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن سے پاکستان کو وسط ایشیائی ریاستوں تک رسائی حاصل ہوگی۔ وزیر اعظم عمران خان نے پاک افغان یوتھ فورم کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں تیز بارشوں کے بعد سیلاب , 60 کے قریب افراد جاں بحقکابل :افغانستان میں جہاں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان شدید لڑائیاں جاری ہیں وہیں بارشوں کے بعد افغانستان کے متعدد صوبوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کو افغانستان میں سپر پاورزکی کارروائیوں کے نتائج بھگتنا پڑے، فواد چوہدریاسلام آباد : وفاقی وزیر اطللاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں سپر پاورزکی کارروائیوں کے نتائج بھگتنا پڑے Paper cancel krwao yr اصل میں اپنے کرتوتوں کے نتائج بھگتنا پڑیں گے اب۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »