سعودی عرب کا سیاحت کے دروازے کھولنے کا اعلان اہم ترین شرط بھی عائد کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کا سیاحت کے دروازے کھولنے کا اعلان ، اہم ترین شرط بھی عائد کر دی

سعودی عرب کی جانب سے سیاحت کے دروازے کھولے جانے کے اعلان کے بعد سیاحتی ویزہ رکھنے والے افراد یکم اگست سے مملکت میں سیاحت سے لطف اندوز ہو سکیں گے مگر یہ اجازت انہیں افراد کو دی جائے گی جو کورونا کی ویکسین لگوا چکے ہوں ۔ ویکسین لگوانے والے افراد کو سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہو گا جس کے بعد بنیادی قرنطینہ کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔

سعودی عرب کی جانب سے سیاحوں کو پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ اور زیادہ سے زیادہ 72 گھنٹے قبل کی کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ بھی پیش کرنا ہوگی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلانریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب میں کورونا سے خطرناک حد تک متاثر ہونے والے ممالک کا سفر کرنے والے شہریوں پر 3سال کی سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویکسین لگوا لی؟ اب آپ سعودی عرب سفر کر سکتے ہیں - BBC News اردوسعودی عرب نے اپنی سرحدیں 17 ماہ بعد سیاحوں کے لیے کھول دی ہیں لیکن صرف ایسے سیاحوں کو ہی ملک میں داخلے کی اجازت ہو گی جو ویکسین کی تمام خوراکیں لگوا چکے ہیں جبکہ عمرے پر عائد پابندی ہٹانے کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ ہم بھی مدینے جائیں گے آج نہیں تو کل سہی MASHAALLAH LONGLIVESAUDIARABIA صرف ایک حلقہ ڈسکہ پر اتنے کلام لکھنے والے ، آزاد کشمیر الیکشن پر چپ کیوں ہیں ؟ وہاں کون جیتا کون ہرا اس پر خاموش کیوں ہے ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سیاحت کے دروازے کھولنے کا اعلان کردیاسعودی عرب نے سیاحت کے دروازے کھولنے کا اعلان کردیا ہے ، یکم اگست سے سیاحوں کی آمد پر عائد عارضی پابندی بتدریج ختم کردی جائیگی ۔ سعودی عرب کی جانب سے سیاحت کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مزاحیہ فنکار کا قتل، افغان طالبان کا پہلے انکار پھر تفتیش کا اعلان - BBC News اردوافغانستان کے صوبہ قندھار میں چند روز پہلے قتل ہونے والے مزاحیہ فنکار نذر محمد عرف خاشہ زوانکے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاشہ کو گھر سے مسلح افراد اٹھا کر لے گئے تھے اور پھر ایک درخت کے پاس سے اس کی لاش ملی تھی۔ مزاحیہ فنکار ایسے ہوتے ہیں 😂😂😂😂 ڈسکہ الیکشن پر بلاگ لکھ لکھ کر لائن لگانے والے کشمیر الیکشن میں کون جیتا ؟ اس پر نیوز کب لگانی ہے ؟ درندے کے منہ ایک دفعہ خون لگ جائے تو وقت آنے پر وہ اپنے بچوں تک کو کھا جاتا ہے، انکے منہ بیگناہوں کا خون لگ چکا ہے، اب یہ کبھی بھی جانور سے انسان نہین بن سکتے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں معصوم بچی کا قتل، شنیرا اکرم کا سخت برہمی کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ انٹرویو مکمل کر لیے گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کیلئے انٹرویو مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں وزیراعظم پاکستان سے بیرسٹر سلطان، خواجہ فاروق، تنویر الیاس اور اظہر صادق نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ Sardar Tanveer will b new pm for AJK
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »