آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ انٹرویو مکمل کر لیے گئے

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ انٹرویو مکمل کر لیے گئے

29/07/2021 3:49:00 PM

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ انٹرویو مکمل کر لیے گئے

اسلام آباد: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کیلئے انٹرویو مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں وزیراعظم پاکستان سے بیرسٹر سلطان، خواجہ فاروق، تنویر الیاس اور اظہر صادق نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ کوئی نمبر گیمز نہیں، سب متحد ہیں، فیصلوں کا اختیار وزیراعظم عمران خان کو دیا ہے۔چودھری تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ خصوصی نشستوں پر پارٹی میں مشاورت جاری ہے۔ سپیکر، ڈپٹی سپیکر سمیت دیگر عہدوں کا انتخاب ہونا ہے۔ پارٹی چیئرمین جو ذمہ داریاں دیں گے، اسے پورا کریں گے۔

Awaz | SAMAA TV | 16 Sep 2021 40 سال بعد افغانستان میں جنگ کے خاتمے کا موقع ملا ہے: وزیراعظم عمران خان SAMAA TV anchor wears hijab on live show | 7 se 8 | SAMAA TV | 16 Sept 2021 مزید پڑھ: Roznama DUNYA »

Big Political Development in Afghanistan | 7 se 8 | SAMAA TV | 07 Sept 2021

#NewsHeadlines #LatestUpdates #PakistanNewsLiveStay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top of the hour segment. For ...

Sardar Tanveer will b new pm for AJK

حکومت سازی: وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی کو بلالیا

آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون ہو گا ؟ بڑا فیصلہ ہو گیااسلام آباد(خالد شہزاد فاروقی)آزاد کشمیر انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی واضح کامیابی کے بعد حکومت سازی کے سلسلہ میں مشاورت کا عمل جاری ہے یہاں الٹی گنگا بہتی ہے ! بیرسٹر سلطان محمود کی پاکستان تحریک انصاف کو آزاد کشمیر میں ایک اچھا منڈیٹ دینے میں بہت بڑی contribution ہے ۔ سردار تنویر الیاس کو وزیراعظم بنا کے بیرسٹرسلطان محمود کے حق کی پامالی کی گئی🤗 ImranKhanPTI SAfridiOfficial

آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون ہو گا ؟ فیصلہ ہو گیاوزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماﺅں سے طویل گفت و شنید کے بعد ریاستی قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم کے منصب کے لئے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور ایل اے 15 باغ سے کوٸی ATM ہی ہوگا

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ وزیر اعظم نے 4 امیدواروں کے انٹرویو کرلیے جلد اعلان ہوگا04:43 PM, 29 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان,  اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آزاد کشمیر  میں حکومت سازی کے حوالے سے اجلاس ختم ہوگیا ہے۔

کشمیر الیکشن اور ن لیگ کے غلط اندازےکشمیر الیکشن اور ن لیگ کے 'غلط اندازے'

آزاد کشمیر کا انتخابی معرکہآزاد کشمیر کا انتخابی معرکہ تحریک انصاف کے کسی لیڈر کے پاس کوئی تسلی بخش جواب نہیں ہوگا۔ اسکے باوجود سارا کریڈٹ عمران خان کو ہی دیا جا رہا ہے PMImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan خداتعالی کو ہمہ وقت اپنے ساتھ سمجھنا ایمان کی افضل ترین علامت ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)