پاکستان نے مہنگی ترین ایل این جی خرید لی، چار کارگو ستمبر میں آئیں گے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے مہنگی ترین ایل این جی خرید لی، چار کارگو ستمبر میں آئیں گے

ذرائع کے مطابق ایل این جی کارگو ستمبر 2021ء میں پاکستان آئیں گے۔ ایل این جی کے 4 شمپنٹ کا ریٹ پندرہ ڈالر فی یونٹ سے زیادہ ہے اور ملک بھر میں ترسیل کرتے وقت یہ 19 سے 22 ڈالر تک پہنچ جائے گی۔

دنیا نیوز ذرائع کا کہنا ہے کہ 6 سے 7 ستمبر 2021ء کی ایل این جی کا ریٹ 15.39 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو جبکہ 12 سے 13 ستمبر کی ایل این جی کا ریٹ 15.49 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو ہے۔ اس کے علاوہ 17 سے 18 ستمبر کی ایل این جی کا ریٹ 15.39 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو ہے جبکہ 27 سے 28 ستمبر کی ایل این جی کا ریٹ 15.19 ڈالر ایم ایم بی ٹی یو ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

congratulations

Nawaz sharif zimedar h es ka lol

السلام علیکم: اس بار فضائل و مناقب سلسلے میں پیکر شرم و حیا حضرت سیدنا عثمان بن عفان رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا زکر کیا گیا ہے۔ جس میں احادیث مبارکہ اور تاریخی کتب کے حوالے سے فضائل بیان کئے گئے ہیں۔اگر وڈیو اچھی لگے تو چینل سبسکرایب اور شئیر کجیئے گا۔شکریہ

MiftahIsmail sir🙏

Our do vote Khan ko

Niazi k hote howe mulkn trqi nii krskta

ImranKhanPTI Hammad_Azhar Asad_Umar PakPMO Official_PetDiv اگر یہ سچ ہے تو آپ دوسروں پے تنقید اور الزام تراشی سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں اور اپنا ہوم ورک صحیح اور پورا کیا کیجیے ۔ اگر غلط خبر ہے تو تردید کریں

To pir kahan sae gas nikalen samaj to gae hon gae ap

RanaAbdulRauf11 tax aese to waste nhi krna chahye ab 🥲

عالمی منڈی ایل این جی کی پیداوار کم اور طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی د س سالہ ہانیہ منہاس نے ایشین ٹینس چیمپین شپ جیت لیدوشنبے(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی10 سالہ ہانیہ منہاس نے تاجکستان میں ایشین ٹینس فیڈریشن ( اے ٹی ایف) ٹینس چیمپئن شپ کا انڈر 14 ٹائٹل اپنے نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو جیت کیلئے 86 رنز کا ہدف دیدیا10:49 PM, 28 Jul, 2021, اہم خبریں, کھیل, بارباڈوس:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا ،میچ آفیشلز نے پونے 2 گھنٹے تاخیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے مزید 5 افغان فوجی افغان حکام کے حوالے کردیے - ایکسپریس اردوان افغان فوجیوں نے پاکستان سے چترال کے ارندو سیکٹر پر پناہ کے لیے 26 جولائی کو درخواست کی تھی 👍🇵🇰 جب تک پوری افغان فوج پاکستان میں داخل نہیں ہوگی اس کا انتظار کریں۔ پناہ کی درخواست دینے کے لیے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان: انتظامات کا جائزہ، نیوزی لینڈ نے سیکیورٹی ماہر کی خدمات حاصل کر لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کینیڈا نے پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز تحفے میں دے دیئےکینیڈین حکومت نے حکومت پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کاتحفہ پیش کیا۔وینٹی لیٹرز کی حوالگی کیلئے اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کی طرف سے تقریب کا اہتمام کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا نے پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز تحفے میں دے دیئےکینیڈین حکومت نے حکومت پاکستان کو 162 موبائل وینٹیلیٹرز کاتحفہ پیش کیا۔وینٹی لیٹرز کی حوالگی کیلئے اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کی طرف سے تقریب کا اہتمام کیا GovtofPakistan OfficialNcoc CanHCPakistan Canada Tohfey mein nahi bulkey BHEEK mein diye hein
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »