گرفتار PTI کے MPA نذیر چوہان کا جوڈیشل ریمانڈ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی اور ان کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے مجسٹریٹ سے نذیر چوہان کا جسمانی ریمانڈ مانگ لیا۔

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نذیر چوہان نے جھوٹی مہم چلائی، جس سے میری اور میرے اہلِ خانہ کی جان کو خطرے میں ڈالا۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے پنجاب اسمبلی سے تعلق رکھنے والے گرفتار رکن نذیر چوہان کو لاہور کی عدالت نے 2 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نذیر چوہان 2 دن کے ریمانڈ پر FIA کے حوالےپاکستان تحریکِ انصاف کے پنجاب اسمبلی سے تعلق رکھنے والے گرفتار رکن نذیر چوہان کو لاہور کی عدالت نے 2 روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیواولمپکس2020: چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرستٹوکیو اولمپکس دو ہزاربیس میں چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ امریکہ سونے اور چاندی کے تیرہ ، تیرہ اور کانسی کے دس تمغوں کے ساتھ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رکن اسمبلی نذیر چوہان 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عدالت نےفیڈر ل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) کی مزید ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم پی اے نذیر چوہان کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظورایم پی اے نذیر چوہان کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور Islamabad Judicial Magistrate Approves Two Day Physical Remand MPA NazirChohan MoIB_Official GovtofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan حقیر سے حقیر پیشہ ہاتھ پھیلانے سے بدرجہا بہتر ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئیMr Bilawal Bhoto. Is it democratic language to remove political party or leadership from any jurisdiction of Pakistan? Is it not violations of chapter 1 and chapter 2 of onstitution of Pakistan and democratic norms? Reference is your yesterday speech.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی خریداری کے سودے طےاسلام آباد : عالمی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی خریداری کے سودے طے ہوگئے سستا کرتے تو نیب کا کیس بنتا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »