فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم ہوئے 3سال کا عرصہ ہو گیا قبائلی عوام کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم ہوئے 3سال کا عرصہ ہو گیا قبائلی عوام کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے...

فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم ہوئے 3سال کا عرصہ ہو گیا، قبائلی عوام کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے۔ قبائلی اضلاع کیلئے سپیشل پیکیج دینے کی منظوری دی گئی تھی۔ 10سالہ سپیشل پیکیج کے تحت ہر سال 100ارب روپے دیے جانے تھے، قبائلی اضلاع میں بے روزگار ی کے خاتمے کیلئے 25ہزار لیویز کو بھرتی کیا جانا تھا۔ تین سال میں 300ارب کا پیکیج نہیں دیا گیا، ٹیکس فری صنعتی زون قائم کرنے کا وعدہ بھی کیا گیا تھا لیکن تاحال قبائلی عوام کے ساتھ ایک وعدہ بھی پورا نہیں ہوا۔ جس کی وجہ سے انضمام کے بعد قبائلی عوام میں...

تحریک اصلاحات پاکستان کے چیئرمین و ممتاز قبائلی رہنما الحاج شاہ جی گل آفریدی نے انگریزوں کے نافذ کردہ کالے قانون ایف سی آر کے خاتمے اور اصلاحات کے نفاذ کیلئے مؤثر آواز اُٹھائی تھی۔ فاٹا انضمام میں شاہ گل آفریدی نے جو کردار ادا کیا تھا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ اُنہوں نے سیاسی و انتظامی اصلاحات کیلئے تحریک چلائی تھی، قبائلی عوام کو منظم کیا تھا، خیبر سے لے کر مہمند، باجوڑ، کرم اور دیگر اضلاع کے دورے کیے تھے۔ قومی اسمبلی میں شاہ جی گل آفریدی نے فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم ہونے کیلئے آواز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد رفیع کو مداحوں سے جدا ہوئے 41 برس بیت گئے03:37 PM, 31 Jul, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : برصغیر پاک وہند کے معروف گلوکار محمد رفیع کی آج 41 ویں برسی ہے ۔ وہ 1980 میں 31 جولائی کو انتقال کرگئے تھے ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

معذور افراد اب اپنی سوچ استعمال کرتے ہوئے کمپیوٹر چلا سکیں گے - ایکسپریس اردومعذور افراد اپنی سوچ اور فکر سے کمپیوٹر پر آن لائن شاپنگ اور بینکنگ کے کام کرسکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ عائزہ خان کی رقص کرتے ہوئے ویڈیو نے دھوم مچا دیمعروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی ڈانس ویڈیو جاری کرتے ہوئے میلہ لوٹ لیا ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہر شل گبز کابھارتی دباوخاطرمیں نہ لاتے ہوئے کے پی ایل میں شرکت کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ساﺅتھ افریقہ کے معروف کھلاڑی ہرشل گبز کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت سے متعلق بھارتی بورڈ کی دھمکیوں کے خلاف ڈٹ گئے اور ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر سوئے ہوئے مزدوروں پر چڑھ گیا 18 افراد ہلاکنئی دہلی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو میں تیز رفتار ٹرک سڑک کنارے سوئے ہوئے مزدوروں پر چڑھ گیا جس سے 18 مزدور ہلاک جبکہ 24
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا نے پھر سے زور پکڑ لیا مثبت کیسز کی شرح 8فیصد سے بھی تجاوزنئے کیسز کتنے رپورٹ ہوئے؟ جانئےکورونا نے پھر سے زور پکڑ لیا، مثبت کیسز کی شرح 8فیصد سے بھی تجاوز،نئے کیسز کتنے رپورٹ ہوئے؟ جانئے CoronavirusPakistan CoronavirusPandemic CoronavirusUpdate CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19 میڈیاوالوں سے اپیل کچھ ان پردیسی لوگوں کی طرف بھی نگاہ کریں جو فلائٹس بند ہونے کی وجہ سے پاکستان میں پھنس گئے ہیں واپس جانے کا کوئ راستہ نظر نہئ آرہا مہربانی کرکے حکومت کی اس طرف بھی توجہ کروایں کہ ممالک سے رابطہ کریں کہ جن کی کرونا ویکسینشن مکمل ہےانکو تو واپسی کی اجازت دیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »