نئے پاکستان کا سلیکٹڈ بزدل عورتوں سے ٹکراتاہے ، بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کاہے کہ نئے

پاکستان کا سلیکٹڈ بزدل عورتوں سے ٹکراتاہے ، عمران خان نے کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا ، پشاور پر سو ارب لگ گئے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ، نیب گردی اور معیشت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتی، ملک معیشت آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دی گئی ہے ، ہر پاکستانی پریشان ہے کہ کہیں کشمیر پر سودے بازی تو نہیں ہورہی ، یہ کیسا یک طرفہ احتساب ہے کہ ساری اپوزیشن کوجیل میں ڈال دیا گیاہے ۔اوورسیز پاکستانی پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی، کشمیر کا مسلۂ ہماری حکومت کے دور میں ہی حل ہو گا: مشتاق...

سکردو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت نے عوام پر مہنگائی کاپہاڑ توڑ دیاہے ، معیشت کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیاگیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت غریب اور مزدور پریشان ہے کہ وہ دو وقت کی روٹی کھاسکے گا یانہیں ، عمران خان نے اقتدار حاصل کرنے کیلئے کیا کیاوعدے نہیں کئے ؟ وعدے کرنے آسان ہوتے ہیں اور لیکن ان پر عمل کرنا مشکل ہوتا ہے ۔ ان کا کہناتھا کہ عمران خان نے قرض نہ لینے اور بیروزگاری ختم کرنے کا وعدہ کیاتھا لیکن عمران خان نے ایک سال میں ہمارے پانچ سال سے زیادہ...

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے احتساب اور انصاف کاوعدہ کیاتھا لیکن یہ کیسا احتساب ہے کہ ساری اپوزیشن جیل میں اور تیس ارب کی پشاور میٹرو تین سو ارب کی ہوچکی ہے لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں ہے؟یہ سیاسی انتقام ہے جس میں سیاسی خاندانوں کی عورتیں بھی نشانے پر ہیں ، نیا پاکستان کا سلیکٹڈ کا بزدل عورتوں سے ٹکراتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کی کابینہ اس وقت سے ڈریں جب ظلم کرنے والوں کو اس کاحساب دینا ہوگا ۔ ہماری ثقافت ، ہمارا دین عورتوں کے احترام کا درس دیتا ہے لیکن مریم نواز کو اس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرسچین ٹرنر پاکستان میں نئے ہائی کمشنر مقرربرطانیہ نے ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کو پاکستان میں اپنا نیا ہائی کمشنر مقرر کر دیا، وہ تھامس ڈریو کی جگہ دسمبر تک اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فیس بک پر ’’نیوز ٹیب‘‘ نامی نئے سیکشن بنانے پر کام شروع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کے نئے آئین کو باقاعدہ طور پر نافذ کردیا گیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قومی کرکٹر حسن علی کی زندگی کے نئے سفر کا آغاز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کے نئے میزائل تجربے پر چین اور روس کا اظہار تشویشامریکا کے نئے میزائل تجربے پر چین اور روس کا اظہار تشویش CruiseMissile TestFire USA China Russia NuclearWar realDonaldTrump USArmy StateDept KremlinRussia_E GovernmentRF zlj517
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا پولیو کے نئے کیسز سامنے آنے پر اظہار افسوس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »