فیس بک پر ’’نیوز ٹیب‘‘ نامی نئے سیکشن بنانے پر کام شروع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: فیس بک ترقی کی منزل جانب گامزن ہے تو دوسری طرف نت نئے فیچر متعارف کرا رہا ہے۔ اب سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ نے روایتی میڈیا کو ختم کر دینے والا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ ویب سائٹ پر ‘نیوز ٹیب‘

نامی نئے سیکشن بنانے کے منصوبے پر کام کر شروع کر دیا ہے۔رساں ادارے کے مطابق بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک چند سال سے روایتی میڈیا کے لیے چیلنج بنی ہوئی ہے۔ گزشتہ چند سال سے دنیا بھر کے لوگ معلومات، خبروں کے حصول کیلئے روایتی میڈیا کے بجائے فیس بک اور ٹوئٹر جیسے پلیٹ فارم پر زیادہ انحصار کرنے لگے ہیں۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ’نیوز ٹیب‘ کا مواد بھی صارفین کی ’نیوز فیڈ‘ کی طرح دکھائی دے گا اور یہ اسپیشل سیکشن ’فیس بک واچ ‘ کی طرح کام کرے گا۔ اس سیکشن کو اپڈیٹ کرنے اور لوگوں تک برو قت درست، بڑی اور اہم خبریں پہنچانے کے لیے تجربہ کار صحافیوں کی ایک ٹیم کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔صحافیوں کی ٹیم فیس بک صارفین کے لیے ’نیوز ٹیب‘ میں دنیا بھر کی بڑی اور اہم خبریں شامل کرے گی۔ فیس بک کے مطابق ’نیوز ٹیب‘ سیکشن سے جہاں فیس بک صارفین کو برو قت اہم اور بڑی خبروں کی ترسیل ہوگی، وہیں اس سیکشن سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک اب آپ پر نظر نہیں رکھے گی مگر آپ کے کہنے پرفیس بک اب بھی آپ کا ڈیٹا اکٹھا کرے گی، لیکن اب یہ گمنام طریقے سے ہو گا۔ فیس بک کو یہ معلوم ہوسکتا ہے کہ بہت سے لوگ جوتے کے اشتہار کو دیکھ رہے ہیں لیکن یہ معلوم نہیں ہو گا کہ ان میں آپ بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیس بک کا نیوز ٹیب سیکشن متعارف کرانے کا اعلانفیس بک کا نیوز ٹیب سیکشن متعارف کرانے کا اعلان Facebook NewsTab NewFeature Introduce Journalists Hiring facebook
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام پر ظلم برداشت نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو کی حکومت پر تنقیدچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پھر حکومت پر تنقیدی تیر چلا دیئے، کہتے ہیں کہ اپنے ساتھ ظلم برداشت کر سکتے ہیں عوام کے ساتھ نہیں، مودی کے اقدامات مسلم امہ اور اقوام متحدہ پر حملہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پر ثالثی کی پیشکش کردی - ایکسپریس اردوچند روز بعد بھارتی وزیراعظم سے ملاقات میں اس مسئلے پر بات چیت کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ،ملزمان گرفتاراسلام آباد ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے پر فائرنگ،ملزمان گرفتار Islamabad Airport PIA Plane Firing SuspectsArrested pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ نے پاکستانی طالبہ کی یونی ورسٹی فیس ادا کرکے دنیا کو حیران کردیا -امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد طالبہ کی یونی ورسٹی کی فیس ادا کرکے ساری دنیا کو حیران کردیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »