وزیراعظم عمران خان کا پولیو کے نئے کیسز سامنے آنے پر اظہار افسوس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پولیو کے نئے کیسز سامنے آنے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا پولیو کا خاتمہ حکومت کی سب سے اہم ترجیح ہے، پولیو آئندہ آنے والی نسلوں کو متاثر کرتا ہے، وفاقی و صوبائی ح

کام انسداد پولیو کیلئے موثر آگاہی کیلئے اقدامات اٹھائیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پولیو کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس میں فوکل پرسن برائے انسداد پولیو پروگرام بابر بن عطا نے بریفنگ دی اور کہا عالمی مانیٹرنگ بورڈ نے 2017-18 میں انسداد پولیو مہم میں خامیوں کی نشاندہی کی، بر وقت خامیاں دور نہ کرنے سے رواں برس پولیو کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا، پولیو کے خاتمے کیلئے چار جہتی نئی حکمت عملی بنائی ہے۔

بابر بن عطا نے پولیو ویکسین سے متعلق من گھڑت افواہوں کے خاتمے کیلئے بھی اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا پولیو ویکسی نیشن کیخلاف پراپیگنڈے کے خاتمے کیلئے میڈیا پر آگاہی مہم چلا رہے ہیں۔ انسداد پولیو سے متعلق جائزہ اجلاس میں وزیراعلیٰ پختونخوا محمود خان، چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، پاکستان میں کینیڈا کی ہائی کمشنر ونڈی گلمور، بل اینڈ ملینڈا گیٹس ایسوسی ایشن کے ڈاکٹرٹم پیٹرسن، عالمی ادارہ صحت کی ڈاکٹر پلیتھا گنرستھناما ہیپا لاکی اور یونیسیف کے نمائندہ ڈاکٹر جان اگبر نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فونسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا ہے اور دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد کی وزیراعظم عمران خان سے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گاوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بل گیٹس کا وزیراعظم عمران خان کو خط، پولیو کے بڑھتے واقعات پر تشویش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے گفتگوامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بارے گفتگو Read News realDonaldTrump ImranKhanPTI StateDept OccupiedKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال، عمران خان کا امریکی صدر سے ٹیلیفونک رابطہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے جس میں وزیراعظم نے کشمیر سے متعلق پاکستان کا مؤقف تفصیل کے ساتھ بیان کیا۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر تنازع: ٹرمپ اور عمران خان کا پھر رابطہکشمیر تنازع: ٹرمپ اور عمران خان کا پھر رابطہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »