کرسچین ٹرنر پاکستان میں نئے ہائی کمشنر مقرر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ نے ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کو پاکستان میں اپنا نیا ہائی کمشنر مقرر کر دیا، وہ تھامس ڈریو کی جگہ دسمبر تک اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

۔

برطانوی ہائی کمیشن کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کو پاکستان میں نیا ہائی کمشنر مقرر کیا گیا ہے جو موجودہ ہائی کمشنر تھامس ڈریو کے سبکدوش ہونے کے بعد دسمبر تک ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔ کرسچن ٹرنر 2017ء سے برطانوی وزیراعظم کے عالمی امور کے مشیر کے فرائض انجام دے رہے ہیں جبکہ وہ 2016ء سے 2017ء تک وزیراعظم کے قومی سلامتی کے نائب مشیر بھی رہ چکے ہیں۔

Delighted & honoured to be appointed next British HC to Pakistan - excited by opportunity to further strengthen the close ties between 🇬🇧 & 🇵🇰

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل او سی کی خلاف ورزیاں، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر پھر دفتر خارجہ طلبایل او سی کی خلاف ورزیاں، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر پھر دفتر خارجہ طلب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کنٹرول لائن پرمسلسل خلاف ورزیاں،انڈین ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبیاسلام آباد: (دنیا نیوز) کنٹرول لائن پر مسلسل خلاف ورزیوں پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایل اوسی پر فائرنگ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکی دفتر خارجہ طلبیاسلام آباد: بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنرآہلو والہ کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے بھارتی فورسز کی طرف سے کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی بلا اشتعال خلاف ورزیوں پرشدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حب اور مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق اور 36 زخمیمکران کوسٹل ہائی وے اور حب کے قریب ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مکران کوسٹل ہائی وے پر بس کو حادثہ، 1 مسافر جاں بحقمکران کوسٹل ہائی وے پر بس کو حادثہ، 1 مسافر جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج پر مودی کی برطانوی وزیراعظم سے شکایت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »