پی سی بی کے نئے آئین کو باقاعدہ طور پر نافذ کردیا گیا - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نئے آئین کے تحت صوبائی بنیاد پر 6 ڈومیسٹک ٹیمیں ہوں گی، پی سی بی PCB DawnNews

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے بورڈ کے نئے آئین کی منظوری کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کے بعد 19اگست 2019 سے اس کو نافذ العمل کرنے کا اعلان کردیا۔

یاد رہے کہ پی سی بی نے رواں سال جون میں بورڈ کے نئے آئین کا مسودہ منظوری کے لیے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو بھیجا تھا جس کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی گئی تھی۔و آج سے نافذ العمل ہو گیا ہے۔پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق اب نئے آئین کے تحت ڈومیسٹک کرکٹ کا ڈپارٹمنٹل نظام ختم کردیا گیا ہے اور اب ٹیمیں صوبائی بنیاد پر ڈومیسٹک کرکٹ کا حصہ ہوں گی۔

پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق نئے آئین کی شق نمبر 49 کے مطابق موجودہ بورڈ آف گورنرز ایک مخصوص مدت تک کام جاری رکھیں گے جب تک کہ دیگر سات اراکین میں سے چار کو شامل نہیں کر لیا جاتا۔ پی سی بی کی جنرل باڈی 11 اراکین پر مشتمل ہو گی جس میں چیئرمین پی سی بی، تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے صدور، صدر بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن، صدر ڈیف اینڈ ڈمب کرکٹ ایسوسی ایشن شامل ہیں جبکہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو اور چیف آپریٹنگ افسر غیر فعال اراکین ہوں گے۔نئے آئین کے تحت پی سی بی کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو کے اختیارات الگ کر دیے گئے ہیں اور ایم ڈی پی سی بی ہی منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر کام کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے قومی ٹیم کے لیے پروفیشنل مینجر کی تلاش بھی شروع کردیپی سی بی نے قومی ٹیم کے لیے پروفیشنل مینجر کی تلاش بھی شروع کردی Pakistan Cricket PCB ProfessionalManger CricketTeam TheRealPCB TheRealPCBMedia pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملتان: پی سی بی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کا نیا آئین نافذ العمل ہوگیا - ایکسپریس اردونئے فارمیٹ کے تحت گورننگ بورڈ کی تشکیل تک موجودہ باڈی ایک مخصوص مدت تک کام جاری رکھے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایس ای سی پی نے کیپٹل مارکیٹ کے لئے شریعہ پروڈکٹ کی منظوری دے دیاسلام آباد : ایس ای سی پی نے کیپٹل مارکیٹ کے لئے شریعہ سے مطابقت رکھنے والی پروڈکٹ کی منظوری دے دی، اس اقدام سے سرمایہ کاروں کو مزید مواقع میسر آئیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایس ای سی پی نے کیپٹل مارکیٹ کے لئے شریعہ پروڈکٹ کی منظوری دے دیایس ای سی پی نے کیپٹل مارکیٹ کے لئے شریعہ پروڈکٹ کی منظوری دے دی Read News SECP CapitalMarket Product Buisness acceptance
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نہرو کا کشمیریوں کو خصوصی حیثیت دینا مجرمانہ عمل تھا، بی جے پی رہنما - ایکسپریس اردوہر محب وطن کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے پر وزیراعظم مودی پر فخر کرتا ہے، پراگیا ٹھاکر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »