پی سی بی نے قومی ٹیم کے لیے پروفیشنل مینجر کی تلاش بھی شروع کردی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی نے قومی ٹیم کے لیے پروفیشنل مینجر کی تلاش بھی شروع کردی Pakistan Cricket PCB ProfessionalManger CricketTeam TheRealPCB TheRealPCBMedia pid_gov ImranKhanPTI

ہے طلعت علی کا معاہدہ ورلڈ کپ تک تھا اور پی سی بی نے اب ویب سائٹ سے اب ان کا بھی نام بھی ہٹادیا ہے۔پی سی بی حکام اب صرف ایک مینیجر کو ٹیم مینجمنٹ کا حصہ بنانے کے خواہش مند ہیں، جو تمام پروفیشنل ذمہ داریاں نبھاسکے، موزوں امیدوار ملنے کی صورت میں ایسوسی ایٹ مینجر کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سابق مینیجر طلعت علی طویل عرصہ تک یہ ذمہ داریاں نبھاتے رہے، ورلڈ کپ کے بعد وہ پاکستان واپس نہیں آئے۔ انہوں نے ٹیم کارکردگی اور ڈسپلن کے حوالےسے اپنی رپورٹ بورڈ حکام کے حوالے کردی تھی۔قومی ٹیم کے...

اس کے ساتھ بورڈ ایک ماہر مینجر کا تقرر بھی کرے گا جس کے لیے دو تین نام زیر گردش ہیں۔ قابل بھروسہ اور موزوں امیدوار سامنے نہ آسکنے پر مینیجر کے عہدے کے لیے بھی اشتہار دیا جاسکتا ہے۔اس سے پہلے انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا نام ویب سائیٹ سے غائِب کیاگیاتھا۔ اپ ڈیٹ ویب سائٹ کے مطابق کپتان سرفراز احمد بدستور ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کے کپتان ہیں۔ قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں دو غیر ملکی کوچز کے نام بھی تاحال موجود ہیں۔ ان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ شرجیل خان کو طلب کر لیا04:35 PM, 19 Aug, 2019, اہم خبریں, کھیل, لاہور: ‏اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر، شرجیل خان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شرجیل خان اعترافی بیان کیلئے پی سی بی پہنچ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شرجیل خان کی پی سی بی سے معذرت، کرکٹ میں واپسی پر اتفاق - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شرجیل پی سی بی کی تمام شرائط پوری کرنے کیلئے رضامندلاہور: کرکٹر شرجیل خان اسپاٹ فکسنگ کی سزا بھگتنے کے بعد اعتراف جرم کرتے ہوئے کرکٹ میں واپسی کے لیے پی سی بی کی تمام شرائط پوری کرنے پر رضامند ہوگئے۔ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث شرجیل خان نے ڈھائی سال بعد اعتراف جرم کرتے ہوئے پی سی بی، کرکٹ ٹیم، شائقین اور اہل خانہ سےغیرمشروط […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے اے پی سی کا ایجنڈا جاری کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن نے آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈاجاری کردیاہے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی پی، نون لیگ نے پھر مولانا کے ساتھ ہاتھ کر دیا، فردوس عاشقپی پی، نون لیگ نے پھر مولانا کے ساتھ ہاتھ کر دیا، فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »