مسجد الحرام میں دیوہیکل چھتریوں کی تنصیب کا کام رمضان المبارک سے قبل مکمل کر لیا جائے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسجد الحرام میں دیوہیکل چھتریوں کی تنصیب کا کام رمضان المبارک سے قبل مکمل کر لیا جائے گا SaudiaArab ARYNewsUrdu

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے صحنوں میں دیوہیکل چھتریوں کی تنصیب کا کام رمضان المبارک سے قبل مکمل کر لیا جائے گا، 300 سے زائد دیوہیکل چھتریاں مسجد الحرام میں نصب کی جائیں گی، اس کی بدولت زائرین کو طواف اور نماز میں آرام و راحت نصیب ہو گا۔

ڈاکٹر السدیس نے بتایا کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں تعمیر و توسیع اور تزئین و خدمات کے سارے منصوبے آئندہ 2برسوں کے دوران مکمل کر لئے جائیں گے۔ السدیس نے توجہ دلائی کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان نے اس احساس کے تحت کہ زائرین کو طواف ، نماز ، عباد ت اور آنے جانے میں دھوپ کے مسئلے سے دوچار نہ ہونا پڑے دیوہیکل چھتریوں کی تنصیب کا منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ، اعلیٰ قیادت کے حکم کے مطابق یہ کام اعلیٰ اور معیاری شکل میں انجام دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمودٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمود مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Trump kashmir ShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیقتہران برٹش کونسل کی ایرانی خاتون ورکر کی 10 سال قید کی سزا کی توثیق Tehran BritishCounsil Worker IranianWoman FinalAppeal Condemned10Years IntelligenceServices America EuropeanUnion
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پراردن میں اسرائیلی سفیر کی طلبی،احتجاج ریکارڈاردن کی حکومت نے یہودی آباد کاروں ، قابض صہیونی فوج اور پولیس کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی مسلسل ہونے والی بے حرمتی پراسرائیل سے سخت احتجاج کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی، شہباز اور بلا ول کی شرکت سے معذرتمتحدہ اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی، شہباز اور بلا ول کی شرکت سے معذرت Read News MediaCellPPP pmln_org BBhuttoZardari APC MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کی اطلاعلاہور:دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کی اطلاع ملی ہے،جس کے نتیجے میں سیلاب کا خدشہ ہے۔ دریائے ستلج میں بھارتی پنجاب سے آنے والے ریلے سے سیلاب کا خطرہ ہے، این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کردی ہے، اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی گئی۔ ترجمان این ڈی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شام کی خانہ جنگی سے متاثرہ ایک بچے کی کہانیجنگ کی وجہ سے نقل مکانی کے دوران جمعہ جس کی عمر اس وقت تین برس تھی ایک فضائی حملے میں اپنی دونوں آنکھوں سے محروم ہو گیا۔ اس واقعے نے اس کرد خاندان کی زندگی کو کیسے متاثر کیا۔ دیکھیے اس وڈیو میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »