متحدہ اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی، شہباز اور بلا ول کی شرکت سے معذرت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی، شہباز اور بلا ول کی شرکت سے معذرت Read News MediaCellPPP pmln_org BBhuttoZardari APC MoIB_Official pid_gov

شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی 11 بجے ہو گی ،مولانا فضل الرحمان اے پی سی کی صدارت کریں گے ،اے پی سی کے ایجنڈے میں مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال سر فہرست ہے جبکہ اے پی سی میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔جبکہ اے پی سی میں چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کی وجوہات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔...

اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کمر کی تکلیف بڑھ جانے کے باعث آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے ، ن لیگ کی جانب سے پارٹی کے سینئر قائدین پر مشتمل وفد اے پی سی میں شرکت کرے گا جس میں خواجہ آصف، احسن اقبال اور ایاز صادق شامل ہوں گے۔ دوسری جانب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی اپوزیشن کی اے پی سی میں شریک نہیں ہوں گے،بلاول کے دورہ گلگت بلتستان کی وجہ سے پیپلزپارٹی کے وفد کی قیادت یوسف رضا گیلانی کریں گے جبکہ دیگر ارکان میں نیئربخاری، شیری رحمان اور فرحت اللہ بابر شامل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی 19 اگست کو طلباسلام آباد : اپوزیشن جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی ) طلب کرلی گئی جس میں مقبوضہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی اے کی 2 موبائل فون سم رکھنے والے صارفین کو وارننگ - ایکسپریس اردوایک سے زیادہ سم / آئی ایم ای آئی سلاٹس رکھنے والے تمام موبائل فون صارفین 31 اگست 2019 سے پہلے رجسٹریشن کروا لیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 166 حجاج کرام کو لےکر کراچی پہنچ گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 166حجاج کرام کو لے کر کراچی پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور بلاول بھٹو اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گےشہباز شریف اور بلاول بھٹو اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے CMShehbaz pmln_org BBhuttoZardari MediaCellPPP MoulanaOfficial APC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئے پاکستان کا ایک سال مکمل : شعبہ ہوابازی اور پی آئی اے ترقی کی جانب گامزنکراچی : وزیراعظم عمران خان کے وژن کے تحت قومی ائیرلائن کی اڑان اور سی اے اے بھی ترقی کی جانب گامزن ہے، نئی حکومت کا پہلا سال مکمل ہونے پر کامیاب پالیسی کے ثمرات نظر آنا شروع ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اے پی سی، شہباز شریف اور بلاول شرکت نہیں کر سکیں گےکل اپوزیشن کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس اپوزیشن رہنما میاں شہباز شریف اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بغیر منعقد ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »