اپوزیشن کی اے پی سی، شہباز شریف اور بلاول شرکت نہیں کر سکیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کی اے پی سی، شہباز شریف اور بلاول شرکت نہیں کر سکیں گے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu APC ShehbazSharif bilawal

تفصیلات کے مطابق ترجمان ن لیگ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کل اے پی سی میں شرکت نہیں کر سکیں گے، کمر میں تکلیف کے باعث شہباز شریف کو ڈاکٹر نے مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے پارٹی کے سینئر قائدین پر مشتمل وفد کل اے پی سی میں شرکت کرے گا، جس میں خواجہ آصف، احسن اقبال اور ایاز صادق شامل ہوں گے۔ دوسری طرف پی پی چیئرمین بلاول بھٹو بھی کل جماعتی کانفرنس میں شریک نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق گلگت بلتستان کے دورے کے لیے کل صبح اسکردو روانہ ہوں گے۔آل پارٹیز کانفرنس میں پیپلز پارٹی کا وفد شرکت کرے گا، بلاول بھٹونے اے پی سی میں شرکت کے لیے ناموں کی منظوری دے دی ہے جن میں نیئر بخاری، یوسف رضا گیلانی، شیری رحمان اور فرحت اللہ بابر شامل ہیں۔

ادھر ذرایع کا کہنا ہے کہ آج مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں زرداری ہاؤس پہنچ کر بلاول بھٹو سے ملاقات کی، اور اپوزیشن کی کل ہونے والی اے پی سی کے حوالے سے بات چیت کی۔ واضح رہے کہ کل اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں ہوگی، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اے پی سی کی میزبانی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف اور بلاول بھٹو اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گےشہباز شریف اور بلاول بھٹو اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے CMShehbaz pmln_org BBhuttoZardari MediaCellPPP MoulanaOfficial APC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن اے پی سی اجلاس، شہباز شریف شرکت نہیں کرسکیں گےاپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس پیر 19 اگست کو اسلام آباد میں ہوگی جس میں اپوزیشن لیڈر طبیعت خرابی کے باعث شرکت نہیں کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کمر پر چوٹ کے باعث اے پی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی 19 اگست کو طلباسلام آباد : اپوزیشن جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی ) طلب کرلی گئی جس میں مقبوضہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر سمیت دیگر معاملات پر اپوزیشن نے 'اے پی سی' طلب کرلی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے اے پی سی کا ایجنڈا جاری کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن نے آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈاجاری کردیاہے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے بعد بلاول بھٹوز رداری کا بھی اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »