اپوزیشن نے اے پی سی کا ایجنڈا جاری کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن نے آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈاجاری کردیاہے ،

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، اداکارہ سونم کپور بھی میدان میں آگئیں

دنیانیوز کے مطابق اپوزیشن نے آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈا جاری کردیا ہے ۔ اے پی سی آج گیارہ بجے ہوگی ۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اے پی سی کے ایجنڈے میں سرفہرست ہوگی ۔ مولانا فضل الرحمان اے پی سی کی قیادت کریں گے ۔ آل پارٹیز کانفرنس میں موجودہ صورتحال اور آئندہ کے حوالے سے مشاور ت اور لائحہ عمل طے کیا جائیگا ۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کمر درد کی وجہ سے اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے ۔ شہباز شریف کی کمر میں شدید درد ہے جس پر ڈاکٹرز نے ان کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر سمیت دیگر معاملات پر اپوزیشن نے 'اے پی سی' طلب کرلی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر سمیت دیگر معاملات پر اپوزیشن نے 'اے پی سی' طلب کرلی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا قریب، ٹرمپ نے تیاری کا اشارہ دےدیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی اپوزیشن نے مسئلہ کشمیرپرسلامتی کونسل کےاجلاس کومودی کی سفارتی ناکامی قراردیدیابھارتی اپوزیشن نے مسئلہ کشمیرپرسلامتی کونسل کےاجلاس کومودی کی سفارتی ناکامی قراردیدیا IndianOppositionParties KashmirIssue SecurityCouncil INCIndia PMOIndia narendramodi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اے این ایف نے ہیروئن بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دہشتگرد ی کے خاتمے کے بعد سیاحوں نے وزیر ستان کا رخ کرلیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »