پی سی بی نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ شرجیل خان کو طلب کر لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: ‏اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر، شرجیل خان ری ہیب پروگرام کیلئے پی سی بی ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے۔ پی سی بی نے ری ہیب پروگرام ترتیب دینے کیلئے شرجیل خان کو طلب کر رکھا ہے۔شرجیل خان کی پی سی بی لیگل اور اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ سے ملاقات کروائی جائے گی۔ ‏کرکٹ میں واپسی کیلئے قومی کھلاڑی کو ری ہیب پروگرام مکمل کرنا ہے۔

واضح رہے کہ ‏اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان کو ڈھائی برس پابندی کی سزا ہوئی تھی۔ ‏شرجیل خان کی ڈھائی سالہ پابندی 10 اگست کو ختم ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈین جونز بھی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے - ایکسپریس اردوڈین جونز بھی قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر خان نے چیئرمین ایس ای سی پی کے عہدے کا چارج سنبھال لیاعامر خان نے چیئرمین ایس ای سی پی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا AamirKhan Chairman SECP Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شرجیل خان اعترافی بیان کیلئے پی سی بی پہنچ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایس ای سی پی کے نئے چیئرمین عامر خان نے چارج سنبھال لیا - ایکسپریس اردوعامر خان کارپوریٹ بینکنگ، مالیاتی مصنوعات، کیپیٹل مارکیٹ میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سزائے موت کے چار ملزمان کی سزا کو 23 سال بعد عمر قید میں تبدیل کردیا گیااسلام آباد:چیف جسٹس نے سزائے موت کے چار ملزمان کی سزا کو 23 سال بعد عمر قید میں تبدیل کر دیا اور کہا جھوٹ بول کرملزمان کو پھانسی نہیں دلوائی جاسکتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کو ویسٹ انڈیز میں موجود بھارتی ٹیم پر ممکنہ حملے کی ای میل موصولپی سی بی کو ویسٹ انڈیز میں موجود بھارتی ٹیم پر ممکنہ حملے کی ای میل موصول PCB WestIndes IndianTeam Attack EMailReceived TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »