مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور پریشان کن خبر پٹرول کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور پریشان کن خبر، پٹرول کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے ؟ جانئے

نجی ٹی وی جیونیوز نے انڈسٹری ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی

قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان۔ 30 جنوری تک قیمت میں اتار چڑھاؤ یا ٹیکس میں تبدیلی سے حتمی قیمت کا تعین ہو گا۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 1.5ڈالر فی بیرل اضافہ ہواہے جس کے بعد خام تیل 90 ڈالر بیرل پر پہنچ گیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق - ایکسپریس اردوٹک ٹاک ویڈیو کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئیمزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ08:37 AM, 28 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ ریکارڈ کیسز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپر لیگ میں سب سے زیادہ غیرملکی کرکٹرز کا تعلق انگلینڈ سےایچ بی ایل پی ایس ایل انگلش کرکٹرز کیلئے صلاحیتیں آزمانے کی بہترین پلیت فارم بن گئی، لیگ میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل اسٹارز کا تعلق بھی انگلینڈ سے ہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang HBLPSL7
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایم سی کی وجہ سے داخلے نہ ہونے کے برابر ڈینٹل کالجز کو تباہی سے بچایا جائے پامی کا صدر وزیراعظم سے مطالبہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میڈیکل کمیشن ( پی ایم سی)  کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر کے پرائیویٹ ڈینٹل کالجز میں داخلے نہ ہونے کے برابر ، گزشتہ سال بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیمپو کی بجائے سرکے سے بال دھونے والی خاتون کیمیکلز سے بنی اشیا سے بچنے کا طریقہ بھی بتادیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شیمپو، صابن، پلاسٹک کی مصنوعات اور دیگر ایسی چیزوں میں خطرناک کیمیکلز پائے جاتے ہیں، جو انسانی صحت کے ساتھ ساتھ ہمارے ماحول کے لیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »