سپر لیگ میں سب سے زیادہ غیرملکی کرکٹرز کا تعلق انگلینڈ سے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایچ بی ایل پی ایس ایل انگلش کرکٹرز کیلئے صلاحیتیں آزمانے کی بہترین پلیت فارم بن گئی، لیگ میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل اسٹارز کا تعلق بھی انگلینڈ سے ہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang HBLPSL7

کراچی پاکستان سپر لیگ انگلش کرکٹرز کیلئے صلاحیتیں آزمانے کی بہترین پلیت فارم بن گئی، لیگ میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل اسٹارز کا تعلق بھی انگلینڈ سے ہی ہے۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری سیریز میں انگلش ٹیم کی نمائندگی کرنے والے 10 پلیئرز پی ایس ایل کھیل چکے ہیں، جبکہ عادل رشید لیگ میں شرکت کی خواہش رکھتے ہیں، یہی نہیں بلکہ موجودہ انگلش ٹیم کے 8 ممبر ویسٹ انڈیز سے براہ راست کراچی پہنچ کر ٹورنامنٹ کا حصہ بن جائینگے۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو چار ماہ قبل انگلش بورڈ کا محض چار دن پر مشتمل دورئہ پاکستان ملتوی کرنا انتہائی حیران کن لگتا ہے۔

کوئی بھی یہ بات سمجھے سے یکسر قاصر ہے کہ انگلش کرکٹرز تو پاکستان میں کھیلنا محفوظ تصور کرتے ہیں لیکن بورڈ اپنی کمنٹمنٹ پوری کرنا نہیں چاہتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کا آغاز آج سے ہوگاتفصیلات کے مطابق شائقین کرکٹ کی انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہوئیں ، پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا مرحلہ آج سے کراچی میں شروع ہورہا ہے ، افتتاحی میچ میں ٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم پاکستان سپر لیگ 7 کا میلہ آج کراچی میں سجے گا۔انتظار کی گھڑیاں ختم ، پاکستان سپر لیگ 7 کا میلہ آج کراچی میں سجے گا۔ PSL7 PSL2022 Pakistna Karachi Cricket T20Cricket TheRealPCB thePSLt20 TheRealPCBMedia GovtofPakistan MoIB_Official SindhCMHouse ICC TheRealPCB thePSLt20 TheRealPCBMedia GovtofPakistan MoIB_Official SindhCMHouse ICC best Video and get thousands of prizes wow I win macbook pro 👏must subscribe and like video to get prizes
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 7: پاکستان کے ایک اور ’موسم‘ کا آغاز - BBC News اردوپاکستان میں یوں تو غیرروایتی موسموں کی بازگشت سال میں کئی ایک مرتبہ سنائی دیتی ہے۔ بسنت پر پابندی لگنے سے پہلے ملک کے کئی حصوں میں یہ بھی ایک موسم کا درجہ رکھتا تھا، وہیں کوک سٹوڈیو کو بھی ایک موسم قرار دیا جاتا ہے وہیں گذشتہ کئی سالوں سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) بھی ایک موسم ہی بن چکا ہے۔ 😋😋
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

PSL 7: ریکارڈ انگلش کرکٹرز لیگ کا حصہ، کونسی ٹیم میں کتنے انگلش کھلاڑی ہیں؟پی ایس ایل کے سارے بیرونی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے، مگر وہ 🐕 دلہ ابھی تک نہیں ایا جو دوائی لینے لندن گیا تھا 😂😝 follow InamKhanWazeer Jab passio ki baat hoti ha sare aa jate hn jab team tour hota ha tu security issue bana dete ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کرکٹرز کون؟کرکٹ کے سب سے بڑے میلے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہاب ریاض، کامران اکمل، صہیب مقصود سمیت 13 کرکٹرز واپڈا کی ملازمت سے فارغ - ایکسپریس اردوکرکٹرز اسپیشل کننٹریکٹ پر پاکستان واپڈا ا سپورٹس بورڈ میں ملازم تھے Hahaha۔ ab to yeh sary mil kar 1 Naya wapda khol sakty Hain jitna in k pass pesa بہت پیسہ کمایا ان لوگوں نے اور بہت سے اداروں سے کما رہے ہوتے ہے فری میں اور مجھے افسوس ہے ایسے اداروں پر جو فری میں انکی انٹری اپنے پاس رکھتے ہے بہت سے لڑکے ایسے ہے جن کو موقع نہیں دیا جاتا ۔سفارشی لوگوں کے لیا یہ بھی شیر بنے پھرتے ہے b c
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »