11 افراد نے خاتون کو اغوا کیا۔۔ریپ کے بعد منہ کالا کیا اور گلیوں میں پڑید کروائی۔۔ویڈیو نے تھرتھلی مچا دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک 21 سالہ خاتون کو اس کے پڑوس میں ایک خاندان کے کم از کم 11 افراد نے اغوا کر لیا - جس میں خواتین اور نابالغ لڑکے بھی شامل

ہیں- کو ایک کمرے میں بند کر دیا گیا جہاں خواتین کے سامنے اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی گئی ۔ پولیس نے بتایا کہ اس کے بال کاٹ دیئے گئے ،اس کا چہرہ کالا کیا گیا، اس کے گلے میں جوتوں کی مالا ڈالی اور بدھ کے روز اس کے گھر کے قریب گلیوں میں اسکی پریڈ کروائی گئی۔

कस्तूरबा नगर में 20 साल की लड़की का अवैध शराब बेचने वालों द्वारा गैंगरेप किया गया, उसे गंजा कर, चप्पल की माला पहना पूरे इलाक़े में मुँह काला करके घुमाया। मैं दिल्ली पुलिस को नोटिस जारी कर रही हूँ। सब अपराधी आदमी औरतों को अरेस्ट किया जाए और लड़की और उसके परिवार को सुरक्षा दी जाए।

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

24 نیوز بھی بول نیوز بن گیا جب تک پبلک اسکی اچھی کلاس نہیں لے لیتی اسے چین نہیں آتا 70 فیصد خبریں اسطرح سے لگاتا ھے جیسے یہ لوکل خبریں ھوں اور مسلسل 4 دن تک ایسی بےبنیاد خبریں لگاتا جاتا ھے لگتا ھے اسے بھی unfollow کرنا پڑیگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بندڈرائیور حضرات دھند میں رفتار کم اوراگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں ، کسی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں، ترجمان موٹروے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت سائنس نے ای وی ایم کے سلسلے میں معذرت کر لیوزارت سائنس نے ای وی ایم کے سلسلے میں معذرت کر لی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک اور مسلمان ہجوم کے ہاتھوں قتل، ویڈیو نے دل دہلا دیےبھارت میں ایک اور مسلمان ہجوم کے ہاتھوں قتل، ویڈیو نے دل دہلا دیے ARYNewsUrdu 😱 Lnti hrmi indian انا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کر دیسعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کی مدت بڑھا دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سفری پابندی والے ممالک میں موجود سعودی اقامہ ہولڈرز کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »