یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع

Eu Asylum Agency, Daily Jang

28/01/2022 5:31:00 PM

یورپی یونین کی ایجنسی برائے اسائلم (EUAA) نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین میں پناہ حاصل کرنے کی درخواستیں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

یورپی یونین کی ایجنسی برائے اسائلم (EUAA) نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین میں پناہ حاصل کرنے کی درخواستیں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔یورپی ایجنسی کی جانب سے آج جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ستمبر اور نومبر 2021 میں داخل کی گئیں پناہ کی درخواستیں گذشتہ 5 سال کے دوران سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئیں۔

اس رپورٹ کے مطابق افغان اور شامی درخواست دہندگان کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ یورپین ایجنسی برائے پناہ EUAA کی جاری کردہ اس رپورٹ کے تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپی ممالک میں نومبر 2021 میں تقریباً 40 ہزار سے زائد درخواستیں بین الاقوامی تحفظ کے تحت داخل ہوئیں۔ یہ تعداد 2016 کے ہجرت کے بحران کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

مزید پڑھ: Daily Jang »

Lahore General Hospital k doctor k qatal ka muamma hal hogya, waja itni mamooli k yaqeen na aye

لاہور جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل ہو گیا، وجہ اتنی معمولی کے یقین نہ آئے#LahoreGeneralHospital #DoctorMurder مزید پڑھ >>

کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بندضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی Kpk ka schools kab band honga جھوٹ بولنے سے گریز کریں جناب⁦❤️⁩

عالمی مارکیٹ میں سونا اچانک 33 ڈالر سستا، پاکستان میں بھی قیمت کمملک میں فی تولہ سونے کی قیمت اب کتنی ہوگئی ؟ مزید پڑھیں : Gold GoldRates GeoNews اچانک نہیں ہوا 36 گھنٹے لگے نیچے آنے میں 8 منٹ بعد مزید گرے گا یا پھر واپس اوپر چلا جائے گا

آئندہ 2 ماہ ملک میں دہشتگردی میں اضافے کا خدشہ ہے: شیخ رشیدوفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک کا فائدہ اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک صفحے پر ہوں، پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف لڑنے اور معلومات اکٹھی کرنے کا نظام کافی بہتر ہے، آئندہ 2 ماہ تک ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کا خدشہ ہے، دہشت گردی کی اس تازہ لہر پر قابو پا لیا جائے گا۔ کیا تم چھنکنا بجانے کے لیۓ آۓ ہو- کیا پولیس اور فوج چھٹی گئ ہے؟ مارچ رکوانے کا بہانہ ہے! Han g inko pehly he khabar hoti hai دبئی میں میٹرو سے باہر جھانکا، صرف بلڈنگز، گورے کالے۔۔۔لاہور میں باہر جھانک کے مزہ آ گیا۔۔کہیں ٹوٹی اینٹیں، کہیں دھوتی جھاڑتا بابا۔۔۔کلچر، زندگی۔ پشاور کے لوگ تو نسوار پھینکنے کو ڈرم ڈھونڈتے، یہ کلچر دور کی بات۔ اس دور میں ڈیفالٹر اور دہشت گردی کی باتیں ہی ہوسکتی۔ بزدار زندہ باد

پاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پرپاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اورکراچی دوسرے نمبرپر Pakistan KhyberPakhtunkhwa Peshawar Karachi Sindh CoronaPositive CoronavirusUpdates Ratio Infection OfficialNcoc GovernmentKP SindhCMHouse cmkpkmehmoodkha MuradAliShahPPP

کورونا کیسز میں اضافہ اہم علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا11:22 PM, 27 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:راولپنڈی کے 6 علاقوں میں کورونا کیسز سامنے آنے پر سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا،سمارٹ لاک ڈاؤن 2 فروری

سوئی میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 افراد شہید ہوگئے: سرفراز بگٹی03:03 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, سوئی : سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سوئی کے علاقے میٹ میں بی آر اے کے حملے میں چار افراد شہید ہوگئے ہیں۔ شہید پرسوں 17 فوجی شہید ہو گئے تھے، ان حملوں کا جواب دینا ضروری ہو گیا ہے

خاص رپورٹ یورپی یونین کی ایجنسی برائے اسائلم (EUAA) نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپی یونین میں پناہ حاصل کرنے کی درخواستیں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ یورپی ایجنسی کی جانب سے آج جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ستمبر اور نومبر 2021 میں داخل کی گئیں پناہ کی درخواستیں گذشتہ 5 سال کے دوران سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئیں۔ اس رپورٹ کے مطابق افغان اور شامی درخواست دہندگان کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ یورپین ایجنسی برائے پناہ EUAA کی جاری کردہ اس رپورٹ کے تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپی ممالک میں نومبر 2021 میں تقریباً 40 ہزار سے زائد درخواستیں بین الاقوامی تحفظ کے تحت داخل ہوئیں۔ یہ تعداد 2016 کے ہجرت کے بحران کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے افراد 13000 درخواستوں کے ساتھ سب سے بڑا گروپ ہے۔ 11500 درخواستیں شام سے تعلق رکھنے والے افراد نے داخل کیں۔ جبکہ 4300 درخواستوں کے ساتھ عراقی تیسرے نمبر پر ہیں۔ اسی دوران وینزویلا کے 3300، پاکستان کے 2800 اور کولمبیا کے 2500 افرد نے بھی یورپ میں پناہ حاصل کرنے کیلئے درخواستیں داخل کیں۔ یورپین یونین ممالک میں نابالغ ہونے کی بنیاد پر بھی 3300 درخواستیں جمع ہوئیں۔ جن میں نصف کے قریب افغانی تھے۔ اس کے بعد شامی، صومالی، بنگلہ دیشی اور پاکستانی رہے۔ بین الاقوامی خبریں سے مزید